پنجابی لڑکوں کا پرپوز کرنے کا سٹائل 😍
ویلی پھردی رہنی اے کسے غریب دے کام آجا
شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"
Mat pooch keya ghuzarty hy jab juda yaar hotey hain teer bhe ansoun bn kr jigar say par hotey hain
سب کچھ چھین لیتا ہے یہ عشق بھی
چہرے کی مسکراہٹ بھی دل کا سکون بھی
اتنا بھی ہم سے ناراض مت ہواکرو
اے دوست
بدقسمت ضرور ہیں مگر بےوفانہیں
Ishq ne ghalib nikama kar diya wrna admi hum b thy kam k
Wakat nahi raha kisi sy wafa krny ka
Had sy zaida caho log matlbi samjh lety hai
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی
دوستو👇🏻
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے
ایک چہرہ ہے جو آنکھوں میں بسا رہتا ہے
اک تصور ہے جو تنہا نہیں ہونے دیتا
نظر کرم سے نظر صنم کو نظر ملاتے نظر کو دیکھا ۔۔۔!!
نظر پڑی جب نظر کےاوپر نظر نےنیچی نظر سےدیکھا۔!
نظر میں ره کر نظر میں آکر نظر نے لوٹا نظر ملا کر ۔۔۔۔!
نظر کے دل کو نظر لگی جب نظر سے گزرا نظر چراکر ۔!
اک دم سے میری آنکھ کا نظارہ بدل گیا 😕
جب وہ ٹھیک ہوکے دوبارہ بدل گیا 😢
باتیں بدل گیئیں وہ لہجہ بدل گیا 😭
آہستہ آہستہ پھر وہ سارا بدل گیا 💔🥀
دل میں کسی اور کو بسا یا نہ جاۓ گا🥀
ذکرِ رسولِ پاکﷺ بُھلایا نہ جاۓ گا۔ ❤️
نظر کرم سے نظر صنم کو نظر ملاتے نظر کو دیکھا ۔۔۔!!
نظر پڑی جب نظر کےاوپر نظر نےنیچی نظر سےدیکھا۔!
نظر میں ره کر نظر میں آکر نظر نے لوٹا نظر ملا کر ۔۔۔۔!
نظر کے دل کو نظر لگی جب نظر سے گزرا نظر چراکر ۔!
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اب میں آخری دفعہ اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وه نہیں ہوں جو میں دکهائی دیتا ہوں
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
آج تیرے دل سے نکلے
کل دنیا سے نکل جائے گئے
اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے
اس نے پھر بھی کہا میں نے جانا ہے
محبت بھی ایمان کی طرح ہوتی ہے
محبوب واحد نہ ہو تو کفر ہوجاتا ہے
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain