Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

🕋🕋💓💓💓juma mubarak💓💓🕋🕋

Mohs-59
 

<;('،';)>
[ ]
_| |_
جلدی جلدی کھاؤ ورنہ میں اذان دینے لگا ھوں .
تم لوگوں نے سحری کو بھی ولیمہ سمجھا ھوا ھے

Mohs-59
 

💓💓Follow me all friends💓💓

Mohs-59
 

لڑکی : میرا گفٹ کہاں ہے؟😠
لڑکا : وہ سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو
لڑکی : ہاے اللہ کتنی پیاری ہے
لڑکا: بلکل اسی کلر کی پونی لایا ہوں😕😂

Mohs-59
 

عشق کا کھیل جسے کہتے ہیں دنیا والے
تجھ کو معلوم ہے اس کھیل میں سر لگتا ہے
اپنی تقدیر میں لکھا ہے بھٹکتے رہنا
ختم ہو گا نہ کسی طور سفر لگتا ہے
مٹ گئے جب سے ترے نقش قدم آنگن سے
دشت ویران کی صورت مجھے گھر لگتا ہے

Mohs-59
 

ہنستے چہرے میری کمزوری ہے جب جان چکی
پھر وہ ہنستی گئی ہنستی گئی ہنستی گئی

Mohs-59
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌
کیونکہ
اُن کی بے عزتی کرنے کے لیے اُن کی امی ہی کافی ہوتی ہے

Mohs-59
 

💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣
میں نے__دل کے__دروازے پے__لکھا ” اندر آنا منع ہے ۔
عشق مسکراتے ہوۓ بولا ”معاف کرنا میں اندھا ہوں ۔۔!
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣

Mohs-59
 

تصورات میں خلل اندازی نہیں
یہ حجابی آنکھوں کا شاخسانہ ھے

Mohs-59
 

وفا کا نام مت لو یارو ! یہ دل دکھاتی ہے۔ »»»
اسی وفا کی وجہ سے ، کسی بےوفا کی یاد آتی ہے۔

Mohs-59
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

Mohs-59
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔

Mohs-59
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔

Mohs-59
 

میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ__💔💔
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں,,

Mohs-59
 

*ایک روز میرے کالج میں ایک لڑکی مجھے بہت پسند ائی*🙈
*میری تو بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی – پھر ایک دوست نے مشورہ دیا کہ*🙃
*ایک سو روپے کے نوٹ پر نمبر لکھ کر دے دو.*😯
*میں نے ایسا ہی کیا اور لڑکی سے کہا کہ اپکا سو روپے کا نوٹ گر گیا ہے . اس لڑکی نے خاموشی سے اٹھا لیا اور کالج کینٹین سے برگر لیکر کھا لیا .*😛
*اب برگر والا مجھے کالز اور میسج کر کے پوچھتا ہے کہ*😒
*” برگر کیسا تھا ؟ – پھر کب آو گی برگر لینے ؟*😡😠😝😝😂

Mohs-59
 

"__تم اگر سمجھ سکو تو بس اتنا کہنا ہے تم سے😍
ہم اگر ہیں _______ تو صرف تمہارے ہی ہیں❤🥀

Mohs-59
 

🌨🌧🌦🌧🌨🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌧🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌧🌧🌧🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨

Mohs-59
 

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
دیکھ,,, ذکر تیرا ہے پر نام چھپا رکھا ہے...❤️

Mohs-59
 

💓💓Good morning💓💓

Mohs-59
 

༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️اب تیری آرزو کہاں مجھ کو!!
اب میں تیرا نام بھی نہیں لیتی.