Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

مجھے اچھی لگتی ہیں میرے ہاتھ کی سبھی انگلیاں
🥀🥀
جانے کس انگلی کو پکڑ کر میرے ماں نے چلنا سکھایا تھا مجھے

Mohs-59
 

یہ فطرت ، یہ عداوتیں ، یہ اندازِ گُفتگُو
سنبھل جاؤ تُم! تُمہیں مُحبّت ہورہی ہے

Mohs-59
 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

Mohs-59
 

میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
یقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے

Mohs-59
 

تم مجھے چھوڑ کے جاؤ گے تو مر جاؤں گا
یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو

Mohs-59
 

یہ کہنا تھا ان سے محبت ہے مجھ کو
یہ کہنے میں مجھ کو زمانے لگے ہیں

Mohs-59
 

علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سے
محبت کر کے دیکھو نا محبت کیوں نہیں کرتے

Mohs-59
 

ایک چہرہ ہے جو آنکھوں میں بسا رہتا ہے
اک تصور ہے جو تنہا نہیں ہونے دیتا

Mohs-59
 

رقیب آ کر بتاتے ہیں یہاں تل ھے وہاں تل ھے
ہمیں یہ جانکاری تھی میاں بہت پہلے سے❤️

Mohs-59
 

وہ وقت نہیں دے پاتا
محبت کیاخاک دے گا۔

Mohs-59
 

خزاں کی دُھوپ سے شکوہ فضول ہے ؔ
میں یوں بھی پھول تھی ، آخرمجھے بکھڑنا تھا۔

Mohs-59
 

دل دُکھایا کرو اجازت ہے
بھول جانے کی بات مت کرنا۔

Mohs-59
 

تیرے آنے پہ خوش تو میں بھی تھا
پھول پھینکے نہیں گئے مجھ سے
💔😥🙏🏻

Mohs-59
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Mohs-59
 

وہ سلیقے سے مجھ سے ہوا گریزاں ورنہ۔۔۔!!!
لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتے ہیں ۔۔۔!!!

Mohs-59
 

💓🌧🌨Aj boht barsh hy 🌧🌨💓
💓🌧🌨I love rain🌧🌨💓

Mohs-59
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

Mohs-59
 

"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔

Mohs-59
 

آج بہت دُکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر..😔🥀
کاش ہم نے حد میں رہ کے محبت کی ہوتی..💔😣

Mohs-59
 

مری عادت نہیں ہے یہ محبت دکھانا
مگر تم مستحق ہو♥️😌بے تحاشہ تم پہ پیار آتا ہے🥰