Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤

Mohs-59
 

دِلِ مجبور.!! کی دھڑکن بھی کہاں کی دھڑکن
اور وہ سانس بھی کیسی کہ جو کھینچی جائے..!

Mohs-59
 

💔 جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔💔
💔انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔💔😢

Mohs-59
 

وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص__!!!🔥
ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا__!!!💔

Mohs-59
 

کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔

Mohs-59
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے،
ہوتا ہے ____، چلتا ہے ____، دنیا ہے.😌💔

Mohs-59
 

مت ڈھونڈ مجھے زمین وآسمان کی گردشوں میں💓💓
میں اگر تیرے” دل “ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں💓💓

Mohs-59
 

ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔
"مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے"👏
😢😢😢

Mohs-59
 

گھٹنوں پہ بیٹھ کر کرتے ہیں عبادت
دُعا قبول ہوتے ہی پیر بدل دیتے ہیں
اور جسم سے کھیل کر محبت کے نام پر
میرے شہر کے رانجھے ہیر بدل دیتے ہیں🔥

Mohs-59
 

گھٹنوں پہ بیٹھ کر کرتے ہیں عبادت
دُعا قبول ہوتے ہی پیر بدل دیتے ہیں
اور جسم سے کھیل کر محبت کے نام پر
میرے شہر کے رانجھے ہیر بدل دیتے ہیں🔥

Mohs-59
 

ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں۔💕

Mohs-59
 

میں وقتی طور پر دل جیت لیتاہوں
لیکن مجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا💔

Mohs-59
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥

Mohs-59
 

کل بس میں سوار ایک لڑکے سے پوچھا، کہاں کے ہو ؟.
کہنے لگا ہمارا بیاہ ہوگیا ہے اور اب ہم کہیں کے نہیں رہے۔😂

Mohs-59
 

کل بس میں سوار ایک لڑکے سے پوچھا، کہاں کے ہو ؟.
کہنے لگا ہمارا بیاہ ہوگیا ہے اور اب ہم کہیں کے نہیں رہے۔😂

Mohs-59
 

آج کل وه لڑکیاں بھى انگلش میں بات کرتی ہیں 😱😱
جو کلاس میں انڈرپریشر ہو کے میڈم سے پوچھتی تھی
"میم مجھے پیاس لگى ہے میں واش روم جاؤں؟؟"

Mohs-59
 

ہم سے محبت کرنے والے روتے ہی..!
رہ جائیں گے....!!!
ہم جو کسی دن سوئے تو پھر..!
سوتے ہی رہ جائیں گے..!!

Mohs-59
 

سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں، سب مر نہیں جاتے!
🙂🖤

Mohs-59
 

گھر ایک پناہ گاہ ہوتی ہے۔۔!!
جہاں آپ محفوظ ہوتے ہیں۔
لیکن
جسے گھر میں پناہ نہ ملے
وہ پھر باہر پناہ ڈھونڈ لیتا ہے
اور
جسکا گھر میں دل نہ لگے
وہ
غیروں سے دل لگا لیتا ہے
اور
جسے گھر سے محبت نہ ملے
وہ
محبت کے لیے
لوگوں کے پیچھے بھاگتا پھرتا ہے
پھر چاہے اسے کتنا ہی نقصان اٹھانا پڑے۔

Mohs-59
 

پتھر کے رتجگے...
میری آنکھوں میں آ گئے...!
رکھ دی تیرے فراق نے...
نیدیں اجاڑ کر...!!