.جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص__!!!🔥
ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا__!!!💔
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص__!!!🔥
ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا__!!!💔
اب نہیں مانگنی خیرات محبت تجھ سے😥
جا تیری خیر ہو ہم نے تیرا در چھوڑ دیا😏
:ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
تماشہ روز کرتے ھو وفاؤں کا جفاؤں کا 🥀
کبھی اُترو میرے دِل میں مُحبّت سیکھ جاؤ گے 💯
ن۔م 💔
💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞
.جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
*یہ تیری دید سے پہلے کی بات ہے💫*
*ہم جیسے لوگ محبت سے باز رہتے تھے💫*
چاہا نہیں کسی کو تیرے چاہنے کے بعد💖
مجھے میری آنکھوں کا معیار یاد ہے ❤
💞💞*یہ تیری دید سے پہلے کی بات ہے💫*
*ہم جیسے لوگ محبت سے باز رہتے تھے💫*
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیئے💖
تاکہ علم ہو جائے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیے🔥💔
نیب کا بڑا فیصلہ ہر لڑکی کے لوڈ کی تحقیقات ہوں گی خود کرواتی ہیں یا ملک کے نوجوانوں کو لوٹ رہی ہیں😕😕😂😜 محکمہ نیب😂😂
خلوص دل میں لبوں پر مٹھاس رہنے دو ..
نہ خود اداس رھو نہ کسی کو اداس رھنے دو..✨
Koolos Dil Mai labon par mittas rehne do
Na khud odaas raho na kissi ko odaas rehne do ...✨
خلوص دل میں لبوں پر مٹھاس رہنے دو ..
نہ خود اداس رھو نہ کسی کو اداس رھنے دو..✨
Koolos Dil Mai labon par mittas rehne do
Na khud odaas raho na kissi ko odaas rehne do ...✨
ـــــــــــــــــ🌹 ـــــــــــــــــ
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
ماں سے محبت کروکیونکہ ماں کی پریشانی دیکھ کر
اللہ تعا لی ٰنے صفامروہ کو حج کا رکن بنادیا۔
❤🥀
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیئے💖
تاکہ علم ہو جائے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیے🔥💔
مسکرانا کون سا مشکل کام ہے ..
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے ❤
..محبت کی شام جلا کر تودیکھو..
. .
..ذرا دل کی دنیاسجاکر تودیکھو..
. .
..تمہیں ھونہ جاۓ محبت تو کھنا.
. .
..ذرا ہم سے نظریں ملاکر تو دیکھو؟
تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو
تمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain