بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔
مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔ ❤❤❤️
پاکستان میں جو لڑکیاں ریاضی میں اچھی ہوتی ہیں😐😐
شادی کے بعد وہ لڑکیاں کمیٹی والی آنٹی بن جاتی ہیں😜😂🤣😂
خوبصورت ہوتے ہیں وہ لوگ
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں
💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞
دور رہ کر یہ محبت اور بڑھتی جا رہی ہے
اب کیا کہوں اور کیسے کہوں
کہ یہ دوریاں تو مجھے تمہارے اور قریب لا رہی ہے
ہے میرے دل کی تباہی پہ تعجب کیا خوب
آپ برباد کریں جِس کو، وہ برباد نہ ہو
داغ دہلوی
یادوں کی جڑیں پھوٹ ہی پڑتی ہیں کہیں سے۔۔
دل خشک تو ہو جاتے ہیں بنجر نہیں ہوتے ۔۔۔
🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌧🌧🌧🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌧🌧🌧🌦🌦🌦🌧🌧🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦
لاکھوں حسین سامنے آئیں بھی تو کیا۔۔۔۔
آنکھوں کو سی لیا ہے۔۔۔ تجھے دیکھنے کے بعد۔۔۔۔
مکمل دو ہی دانوں میں یہ تسبیحِ محبت ہے
جو آۓ تیسرا تو ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو
اِسے تکنے اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں کا معین وقت ہوتا ہے
ادا جس کی رہ جاۓ قضا بھی ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا ہے سجدہ جو ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت ٹوٹ جاتی ہے۔
💔
Na ched meri dard ki kahaniyon ko 💔💔💔
Main sunane lagi tu sambhal na paye ga😥😥
نہ چھیڑ میری درد کی کہانیوں کو💔💔
میں سنانے لگی تو سنبھل نہ پائے گا 😥😥😥
وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئی زندگی__💔💔
میں زندہ تو رہا پر زندوں میں نہ رہا,,,🔥
پوچھ لیتے کبھی تیرا بھی ارادہ تجھ سے۔۔۔۔۔۔❣️❣️❣️
دل نے چاہا تو کئ بار تھا، ہمت نہیں کی
یہ بہت غم کی بات ہو شاید
اب تو غم بھی گنوا چکا ہوں میں
میں نے اس کے لیے سب کو چھوڈ دیا
اس نے کسی کے کہنے پے مجھے چھوڑ دیا🥀💔🙂
وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئی زندگی__💔💔
میں زندہ تو رہا پر زندوں میں نہ رہا,,,🔥
کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لُوں گا 🥀
اب میں پہلی مُحبت کا رونا نہیں روؤنگا
خدا پوچهے گا محشر میں ستایا تجھ کو کس کس نے
اشارے سے میں کہہ دونگا کہ __یہ سرکار بیٹهے ہیں
پوچھ لیتے کبھی تیرا بھی ارادہ تجھ سے۔۔۔۔۔۔❣️❣️❣️
دل نے چاہا تو کئ بار تھا، ہمت نہیں کی
*🌹سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔*
*اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain