Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے،
ہوتا ہے ____، چلتا ہے ____، دنیا ہے.😌💔

Mohs-59
 

تیرے دن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے۔
ہم برے لوگ، برے وقت میں کام آتے ہیں۔💔

Mohs-59
 

اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں۔
دل سے اُترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی۔💔💔

Mohs-59
 

چلتے چلتے وصل اچانک ہجر کی شام میں ڈھل جاتا ہے
تم کیا جانو، کیا ہوتا ہے بات سے نکلی بات کا دکھ ـ

Mohs-59
 

چلتے چلتے وصل اچانک ہجر کی شام میں ڈھل جاتا ہے
تم کیا جانو، کیا ہوتا ہے بات سے نکلی بات کا دکھ ـ

Mohs-59
 

💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔

Mohs-59
 

پھر سے آئے ہے امتحان کمال کے
لوگ منتظر تھے ہمارے زوال کے
ہم نے محنت ہی کی بہت دل سے
دنیا پڑھتی ہے قصے ہمارے جمال کے
فقط۔۔۔سفر عشق

Mohs-59
 

کیا کہا تیرا جرم بتاٶں
دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے♥️🥀

Mohs-59
 

"بہت تکلیف دیتے ہیں وہ زخم
جو بنا قصور کے ملے ہوں "

Mohs-59
 

مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!❣️
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤.

Mohs-59
 

تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔

Mohs-59
 

مسکان بنائے رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
ضبط غم اتنا آسان نہیں
آگ ہوتے ہیں وہ آنسوں جو پئیے جاتے ہیں

Mohs-59
 

🥀 یہ تیری محبت_____ کی ہی عنائتیں ہیں ہم پر تیرے خیالوں میں گم ہو _____کر ہم اپنے بھی نہیں رہتے ❤️🖤

Mohs-59
 

*💕میں نے لوگوں کو محبت پر لکھتے دیکھا ہے محبت پر بحث کرتے دیکھا ہے، محبت کیلیے لڑتے دیکھا ہے مگر محبت نبھاتے نہیں دیکھا💕*

Mohs-59
 

❤اس نے کہا مجھے دل میں رکھ لو
میں نے کہا یہ دل ہی تم رکھ لو❤

Mohs-59
 

موت سے سب ہی ڈرتے ہیں
مگر موت دینے والے سے کوئی نہیں ڈرتا

Mohs-59
 

یہ لفظوں کی شرارت ہے ذرا سنبھل کر رہنا تم
محبت لفظ ہے لیکن یہ اکثر ہو بھی جاتی ہے.... ❣

Mohs-59
 

💗" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،💗 💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛💗 💗"دیتے" ھیں" جان"________، مگر،،،💗 💗" آذمایا " نہیں" _______، کرتے؛؛؛💗 💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،💗 💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗 💗" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗 💗"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛💗 💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،💗 💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗 💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،💗 💗" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛#🌹❤️

Mohs-59
 

دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ 😍
پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم ❤

Mohs-59
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥