اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم 🍂🍁
کتنی چیروں پر الزام لگ جاتے ہیں اک دل کے اداس ہونے سے 💔
اداس دل
محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤...
نادان دل 💔
ہم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ہونے سے ،عشق کھونے تک 💔
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .
اس سے بات کرنے میں ایک ہی تو مسلہ ہے....!!!
اسکی آواز کانوں میں نہیں دل میں اتر جاتی ہے....!!!😍
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
میں اس کے بارے میں کہتا تھا لوگوں کو
میرا نام بدل دینا اگر وہ شخص بدلا تو
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰
اسکو دکھ ہی نہیں جدائی کا😐💔
بس یہی دکھ کھا گیا مجھ کو💔😐
مجھے انکار کردے مگر کچھ گفتگو تو کر ❤❤
تیراخاموش سا رہنا مجھے تکلیف دیتا ھے❤❤
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔
#😢😢
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
میرا یہ حال تو کمبخت محبت نے کِیا😥
ورنہ، میں اتنے گئے گزرے گھرانے کا نہیں 😭😭😭
ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،
جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،
ہم نے ہر بار نئ آنکھ سے دیکھا تجھکو
ھم کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ کچھ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺮﺩ ﻣﮩﺮﯼ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮮ
ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺳﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻟﻮﭦ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﮔﻨﺠﺎﻥ ﺑﺮﮔﺪ ﻣﯿﮟ
ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﺑﮭﯽ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﮭﻮﻧﺴﻼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ ﺟﮕﻨﻮ ﺣﺴﯿﮟ
ﺭﻭ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺿﯿﺎﺀ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺗﮏ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﯾﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺟﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻠﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﺎﮎ ﮐﻮ ﮔﺮ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮌﺍﺅ ﮔﮯ
ﺗﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﺭﺍکھ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ
ﮨﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ہم نے تُجھ سے محبت کی ہے آہستہ آہستہ
دل میرا پھسلتا جا رہا تُم پر آہستہ آہستہ
محبت کی ہوا بہت نمکین ہے اور میٹھی بھی
تیری محبت میں دل ہیں گوائیں آہستہ آہستہ
کیوں بھولے ہو مجھے خوابوں کی نگری میں
تُجھے ہے معلوم میری محبت آہستہ آہستہ
تُجھے دیکھا ہے جب سے پٹیالہ سوٹ میں
دور سے دیکھے دل پھسلتا ہے آہستہ آہستہ
وہ نازک ہیں وہ نازنین ہیں غزال اداؤں والے
چلتے ہیں تو دل میں چبھتا ہے تیر آہستہ آہستہ
محبت کا شوق ہے تو وفا بھی ساتھ رکھ
محبت کرکے کیوں بیوفائی کرتا ہے آہستہ آہستہ
تُم سے محبت کرکے نہ کسی سے محبت کی
مجھے کیوں بھولتے ہو تم آہستہ آہستہ
یہ محبت کی فضاء بڑی ظالم ہے اعظمی
یہاں تم نہیں اکیلے آہ بھرتے ہو آہستہ آہستہ
جا محبت! تجھے بھی محبت ہو
بنی پھرتی ہے۔۔ چودھرانی تُو🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain