Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

Tuthe nahi kbhi kbhi toh hum talwaron ke waar se💕💕
Or kbhi bikhar jate hain Reza Reza bas ek alfaz se 💔💔
ٹوٹتے نہیں کبھی کبھی تو ہم تلواروں کے وار سے💕💕💕
کبھی بکھر جاتے ہیں ریزا ریزا بس ایک الفاظ سے💔💔💔

Mohs-59
 

دل یہ میرا تم سے پیار کرنا چاہتا ہے👩❤️👨
اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہتا ہے😰
دیکھا ہے جب سے میں نے صنم😍
صرف تمہارا دیدار کرنے کو دل چاہتا ہے 😥😥😥

Mohs-59
 

قریب آجاؤ کہ جینا __مشکل ھے تیرے بن___
دل کو تم سے ھی نہیں ۔تیری ھر ادا سے محبت ھے__
❤️❤️❤️

Mohs-59
 

مجھے ايسا لڑکا چاہيے جسکا دل ٹوٹا ہو آنکھيں سوجی ہوٸی ہوں ہڈياں نکلی ہوٸی ہوں,عشق میں ناکام ہو
بس مرن آلا ہوۓ😁😁

Mohs-59
 

آئینے کے سامنے کھڑی بیوی نے شوہر سے پوچھا
کیامیں بہت موٹی لگتی ہوں؟
شوہر نےلڑائی میں ناپڑنے کاسوچ کرمسکرا کر کہا
ارےنہیں بالکل بھی نہیں
بیوی؛ خوش ہوکر
تو چلو مجھےاٹھا کرفریج تک لےجاؤ مجھے آئسکریم کھانی ہے
شوہر حالات بے قابو دیکھ کر
ڈارلنگ تم یہاں رکومیں فریج اُٹھا کر لےآتا ہوں

Mohs-59
 

مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں .

Mohs-59
 

(غزل)
تیرے ہاتھوں کی مہندی مہکتی رہے⁦❣️⁩⁦♥️⁩
خوشبو میرے پیار کی تجھے آتی رہے⁦❣️⁩⁦♥️⁩
تیرا دامن خوشیوں سے بھرتا رہے⁦❣️⁩⁦
زندگی پھولوں کی طرح تیری کھلتی رہے⁦❣️⁩
مسکراہٹ تیرے چہرے پر سدا چمکتی رہے⁦❣️⁩
موسم بھی تیرے دیدار سے حسین بنتے رہے⁦❣️⁩⁦♥️⁩
نہ ملیں تجھے کوئی دکھ زندگی میں⁦♥️⁩⁦❣️⁩
میرے لبوں سے یہی دعا نکلتی رہے⁦❣️⁩

Mohs-59
 

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔
❤️🩸💛

Mohs-59
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

Mohs-59
 

بات چلی تو نیل گگن کے تارے توڑے لوگوں نے.
وقت پڑا تو جان چُھڑائی' جان سے پیارے لوگوں نے.
😏🤨🧐

Mohs-59
 

مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ

Mohs-59
 

کبھی پتھروں پر پھول کھل جاتے ہیں کبھی اجنبی اپنے بن جاتے ہیں
کبھی لاشوں کو کفن تک نہیں ملتا کبھی لاشوں پر تاج محل بن جاتے ہے

Mohs-59
 

آنکھوں کو دیکھنے کا سلیقہ جب آ گیا
کتنے نقاب چہرۂ اسرار سے اٹھے

Mohs-59
 

میرے محبوب نے بھی یہ کیسی محبت نبھائی ہے ۔۔۔۔!!
یہ دل بھول نہ پاۓ ایسی حرکت دکھائی ہے ۔ ⊱⊰•⊱⊰
باتیں جن سے ہوتی تھی ہر ایک میرے دل کی۔ ⊱⊰•⊱⊰
آج اس نے بات نہ کرنے کی قسم کھائی ہے ۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰

Mohs-59
 

وہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو دل پر وار کرتے ہیں
ورنہ غیروں کو کیا خبر دل کس بات سے دکھتا ہے

Mohs-59
 

تیری وفا کی خاطر 🤕ذلیل کیا تیرے شہر کے لوگوں نے🤬
اگر تیری فکر نہ ہوتی❤تو تیرا شہر جلا دیا ہوتا🔥

Mohs-59
 

💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞
💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا❤

Mohs-59
 

#_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#😭
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،#__🔥🔥

Mohs-59
 

کاش کہ عرش ہل جائے اور قیامت کا منظر بن جائے 💔🔥
کوئی ہمیں جدا کرنے کا سوچے بھی تو زمین پھٹ جائے �

Mohs-59
 

👲👲👲👲👲👲👲👲👲👸👸👸👸👸