Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے۔
❤🥀

Mohs-59
 

اس لڑکے کا دکھ بھلا تم کیا سمجھو گے
جسے محبت گھیر لے اور وہ بے روزگار ہو🔥

Mohs-59
 

مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا

Mohs-59
 

نیا پانے کی چاہت میں___پرانا چھوٹ جاتا ہے ۔!
تجھے اپناؤں تو مجھ سے___زمانہ روٹھ جاتا ہے!
محبت پڑھنے لکھنے___میں بہت آسان ہے لیکن ۔
محبت کو نبھانے میں__پسینہ چھوٹ جاتا ہے ۔۔!

Mohs-59
 

💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓

Mohs-59
 

کھلنے لگے تھے پھول گریباں کے چاک سے
لوٹ آئے دشتِ یاد سے ہم بے نیاز لوگ
کیسی عجیب چیز ہیں چہرے کے خال و خد
دل میں بسے ہوئے ہیں کئی بد لحاظ لوگ

Mohs-59
 

مانا کہ آپ بہت خوبصورت ہے ♥
مگر محبت ہمیں پھر بھی چائے سے ہے

Mohs-59
 

جانے کیا مجھ سے یہ زمانہ چاہتا ہے
میرا دل توڑ کر مجھے ہنسانا چاہتا ہے
جانے کیا بات جھلکتی ہے میری آنکھوں سے
کہ ہر شخص مجھے آزمانا چاہتا ہے

Mohs-59
 

- " چھوڑو عشق و محبت کی باتیں دلسوز...
اب تو ہم نے داڑھی رکھ لی ہے 🔥💕•"
🔥آوارہ عاشق

Mohs-59
 

قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے💖😘

Mohs-59
 

"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے.🔥💔

Mohs-59
 

💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔

Mohs-59
 

بیٹھ کر میں لکھ گیا ہوں درد دل کا ماجرا
خون کی اک بوند کاغذ کو رنگیلا کر گئی

Mohs-59
 

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے

Mohs-59
 

مدت ہوئی ہے آنکھوں نے وہ منظر نہیں دیکھا
ایک چاند چمکتا تھا کبھی شام سے پہلے

Mohs-59
 

💓Kn 1on 1 pa bat now💓🤔

Mohs-59
 

کیسے آجاتا اسے میری محبت پے یقین
اس کو خود اپنی محبت پے بھروسہ بھی نہ تھا

Mohs-59
 

میں تم سے پیار کرتی ہوں مجھے کہنا نہیں آتا
بس اتنا جانتی ہوں تیرے بن رہنا نہیں آتا۔

Mohs-59
 

میں تیرے بعد، ذرا سوچ، کدھر جاءوں گی ؟؟
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ ؟؟

Mohs-59
 

وہ سامنے تھا اور میں سوچتا رہا...
جو ذہن میں سوال تھے، کہاں گئے..
مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر...
جو تیرے سرخ گال تھے کہاں گئے...