توڑ کر پھر جوڑ لو دنیا کی ہر چیز مگر سب کچھ قابل مرمت ہے اعتبار کے سوا
محبت تو تم سے کوئی بھی کر لے گا۔۔۔
کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا۔۔۔۔۔
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا
دل میرا زخم ہے اور زخم کو میں نے تابش
اس کی یادوں کے نمکدان میں رکھا ہوا ہے
کہانی ختم ہوئی میری ذات کی✍🏻🔥
مبارک ہو تم کھیلے بہت خوب۔۔۔👌🏻💔
اب کسی آنکھ کا جادو نہیں چلتا مجھ پر
وہ نظر بھول گئی ہے مجھے پتھر کر کے💔
اس زندگی کو کیسے کہوں اپنی زندگی
اک سانس بھی نہیں ہے میرے اختیار میں
اور سب سے خطر ناک بیماری یاد کی ہوتی ہے جو ہمیں بہت تیزی سے اجاڑ دیتی ہیں
میں ایک مشکل سوال جیسا ہوں
مجھے ہر کوئ چھوڑ ہی جاۓ گا🌚
🥀💔
اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا💔
ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔✌️
دیکھئیے آپ تو پیارے ہیں، بہت پیارے ہیں
پر قبیلے سے بغاوت نہیں کرنی میں نے 😓
آج کل میسر نہیں ہم خود کو بھی
اور الزام لگا ہےاوروں سے تعلقات کا
میرے حالات بہتری کی طرف رواں ہیں
میں بہت جلد تجھے جھمکے بھجواؤں گا
اس بے نیاز شخص سے اتنا نہ ہو سکا ۔۔!
اک بار آ کے پوچھتا ! جیتے ہو کس طرح ؟
خُود کو اندر سے کھا گیا ہُوں میں
خُود میں رہنا مذاق تھوڑی ہے🖤🥀
🔥
جانـے کس عُمر میں جائـے گی یہ عادت اپنی۔
رُوٹھنا اُس سـے تـو اوروں سـے اُلجھتـے رہـنـا۔
اس سے تعزیت کرو یارو_
وہ میری شدتوں سے محروم ہوا ہے-
🍂🍃🍂
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖
یہ حقیقت بھی کیا تلخ ہے
کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں۔۔۔!!!💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain