"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی❣
کا ش کو ئی اس طرح بھی واقف ہو میری زندگی سے
کہ میں با رش میں بھی روؤں تو وہ میرے آ نسو پڑ ھ لے
Broken heart💔
مرشـد ہمـاری زندگـی میـں اتنـے دکـھ ہیـں کـہ
ہمـاری اگلـی نسـل پڑھـے گـی الف سـے اُداسـی😢💔🥀
🥀💔
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....
اپنے سوا
کوئی اپنا نہیں💔
اپنی قدر کیجئے🙏
مسکرا کر نہیں، تجسس سے دیکھئے مجھ کو
کہ میں جو پہلے تھا، وہ اب نہیں رہا !🔥
میں تو یوں بھی اداس رہتا ہوں
کیاضرورت تھی یاد آنے کی
🔥💔
وہ آئی تو رات کے کٹوروں میں چاند اترے
سفیدیاں مانند پڑ گئی سانولی کے آگے
🖤🥀
میں تیرے بے #وفا ہونے سے #پریشان نہیں۔⚘
مرشد❤
دل لگانے کو ابھی سارا #جہان باقی ہے۔🔥
شاید تو بہتر نہیں تھا تو میرے نصیب میں
ورنہ میرا خدا میرے حق میں فصیلہ کرتا
🔥💔🥀
زخم بھر جاتے مگر اُف يہ کھُرچنے والے
روز آجاتے ہيں دکھلائيے اب کيسے ہيں؟
تیری خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو
تیری دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے.