#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💞💞
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""#تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔
بہت خوبصورت ہوتے ہیں وہ لوگ
جو روتے بھی نہیں اور محبت پالیتے ہے💔
کسی کا ہاتھ کیسے تھام لوں میں😕😑
وہ تنہا مل گی تو ، کیا کہوں گا..؟😔💔