ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!
💗۔.وہ جیت کے خوش ہوگا 🤔، یہ سوچ کے ہم ہارے...!!
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕
💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔
💔دھڑکن💔
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے __
ایسے ۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں ___
💔💔
❤احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو
تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو❤
❤معلوم ہے ، دھڑکن کا تقاضا بهی ہے لیکن
یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو❤
❤ یوں پیار سے ملنا بهی مناسب نہیں لگتا
یہ خواب کا قصہ ہے اسے رات پہ رکھ دو❤
❤اظہار ضروری ہے تو پھر کہہ دو زباں سے
یہ دل کی کہانی ہے روایات پہ رکھ دو❤
❤یہ پیار کی خوشبو میں نیا رنگ بھرے گا
اک پھول اٹھا کر میرے جذبات پہ رکھ دو❤
❤ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں میں
جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو❤
❤اک میں کہ میرے شہر میں بارش نہیں ہوتی
اک تم کہ ملاقات کو برسات پہ رکھ دو❤
❤مانوں گی سحر تب ہی کہ جب بات بنے گی
اس بار میری جیت میری مات میں رکھ دو❤
. . . .
لبوں سے جاں ہماری جا رہی ہے
یہاں فریاد ماری جارہی ہے
جو لٹکی لاش دیکھی خواب میں کل
ہماری تھی، اتاری جارہی ہے
قرار من ہے روٹھا مدتوں سے
کہ بڑھتی بے قراری جارہی ہے
چڑھے ہیں یاد کے آنکھوں میں دریا
ہمیں ہر رات بھاری جاری ہے
ہماری زندگی میں آئی جب سے
محبت صدقے واری جارہی ہے
جگر چھلنی رفو کرتے رہے ہم
کہ بازی عشق ہاری جارہی ہے
ہمارا ناز ٹوٹا بھرم جب سے
بچی وحشت سنواری جارہی ہے
لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 🤗
کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو😁😁
ہاں میں وہی لڑکی ہوں
جو محبتوں کی اسیر ہے
جو اپنی دنیا میں جیتی ہے
جو شرارتوں سےلوگوں کو ہنساتی ہے
جو رنگوں کو اپنا دوست رکھتی ہے
جو بچوں کے ساتھ بچہ بن جاتی ہے
جو بارش کی دیوانی ہے
ہاں میں وہ لڑکی ہوں
جو پاگلوں جیسی دیوانی ہے
ہاں میں وہ لڑکی ہوں
جسکو اپنے پاگل پن سے محبت ہے💯✌️🔥
#________😍😘
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
❤ جناب ❤
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥
ﺍﺏ ﯾﮧ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﺭﻭﺅﮞ ﮐﮧ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮩﻮ ﺁءﺟﺎﮰ.... !!
یہ جو آنکھوں سے لہو بہتا هے ناں
یہ ملی هے سزا محبت کی...
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔💔۔ یہ کیا نہیں،وہ ہوا نہیں یہ ملا نہیں،وہ رہا نہیں۔۔
دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
جو بھی عزت کے ڈر سے ڈر جائے
مت کرے عشق ، اپنے گھر جائے
افکار علوی❤️
سنا ہے تم نفرت کرتے ہو مجھ سے
دیکھو اب تم اپنا ایماں نہیں بدلنا
زخمی دل
ازل سے ایک ہجر کا اسیر ہے،اخیر ہے
یہ دل بھی کیا لکیر کا فقیر ہے،اخیر ہے
زخمی دل🍁🍁
ویسے تو اُس کی یاد بھی ویسی کہاں رہی
یوں لگ رہا ہے مجھ کو یہی گھاؤ لے گیا
تم نے جن آنسوؤوں کی ذرا بھی نہ قدر کی
اک شخص اُن کو موتیوں کے بھاؤ لے گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain