دوسرا عشق نہ کروں؟؟؟ بہتر!!! تیرے ہجر میں مروں؟؟؟؟؟؟؟ بہتر!! تیری ہر بات پہ جھکا دوں سر تیری ہر بات پہ کہوں؟؟؟؟؟ بہتر!!! تو جہاں چاہے پیش ہو جاؤں تو نہ چاہے تو نہ دکھوں؟؟؟ بہتر!! تو کہیں بھی نہ ملے مجھ کو اور میں ڈھونڈتا رہوں؟؟؟؟؟ بہتر!! 🍂__ 彡__🥀
تم دیکھتے ہو میرا کیا حال ہو گیا ہے پر میرے دیکھنے کو وہ بے خبر نہ آیا🖤 ویسے میں ہوش میں ہوں پر مجھ کو غمگسارو تم ہوش میں نہ لاؤ جب چارہ گر نہ آیا🖤 اک شام اور گزری، اک رات اور آئی وہ سیم تن نہ آیا، وہ سیم بر نہ آیا🖤 اب ہم کسی کو اپنی روداد کیا سنائیں اک عمر دل میں رہ کر اک دن وہ گھر نہ آیا🖤 وہ رنگ ہے تو آخر ہم کو نظر بھی آئے وہ رنگ تھا، سو ہو گا، ہم کو نظر نہ آیا🖤