Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں .
Foji

Mohs-59
 

💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖

Mohs-59
 

:قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔

Mohs-59
 

*سچی دوستی ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتی*
*ملے جو سچا دوست تو اس کی قدر کرنا* ❤💔💔

Mohs-59
 

کسی وقت میں ہم لوگوں کا دل جوڑا کرتے تھے ❤ اپنا ٹوٹھا تو ہنر ہی بھول گئے 💔

Mohs-59
 

یہ جو محبت ہوتی ہے ناں 🔥
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے 💓

Mohs-59
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

Mohs-59
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

Mohs-59
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف 😭 ہی نہیں
ہوتی..💔💔....

Mohs-59
 

❣️دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری❣️
❣️اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری❣️
❣️جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے❣️
❣️اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے میری❣️

Mohs-59
 

یوں تو بہت رشتے ہوتے ہیں محبت کے..
مگر__بھائ__بھائیوں کی جان ہوتے ہیں..❤

Mohs-59
 

ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ 🔥 ❤

Mohs-59
 

بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جاتا ہے
پیار مت کر اس میں آنسو بہایا جاتا ہے
لے جاتی ہے محبت ایسی راہوں میں
جہاں چراغ نہیں دل جلایا جاتا ہے

Mohs-59
 

تُو خوش رہے گا ہمارے بغیر ! اور یہاں
ہمیں تو صرف اداسی ہی مار ڈالے گی
ابھی نہیں ہے ؟ محبت ! وفا ! جنوں ! کچھ بھی ؟
میں مر گیا تو پھر ان کا اچار ڈالے گی ؟

Mohs-59
 

شاید یہ ترک عشق کی پہلی دلیل تھی
کل رات میں نے چاند بھی تاروں میں گن لیا

Mohs-59
 

نظروں سے لوگ گزریں گے لیکن خدا کرے
دل سے تِرے علاوہ کسی کا گزر نہ ہ

Mohs-59
 

دلِ مرحوم کو خُدا بخشِ
بڑی رونق لگائے رکھتا تھا۔۔💔😍

Mohs-59
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔

Mohs-59
 

میرے گاؤں کی لڑکیوں میں بے حد وفا تھی 🙂
پھر ایک دن کسی گھر لاہور سے مہماں آئے•• ♣️💕

Mohs-59
 

❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤