💓💓Foji ki jaan💓💓
جب مرے ہونٹوں پہ میری تشنگی رہ جائے گی
تیری آنکھوں میں بھی تھوڑی سی نمی رہ جائے گی
سر پھرا جھونکا ہوا کا توڑ دے گا شاخ کو
پھول بننے کی تمنا میں کلی رہ جائے گی
ختم ہو جائے گا جس دن بھی تمہارا انتظار
گھر کے دروازے پہ دستک چیختی رہ جائے گی
کیا خبر تھی آئے گا اک روز ایسا وقت بھی
میری گویائی ترا منہ دیکھتی رہ جائے گی
وقت رخصت آئے گا اور ختم ہوگا یہ سفر
میرے دل کی بات میرے دل میں ہی رہ جائے گی
پاؤں جب ہو گئے پتھر تو صدا دی اس نے
فیصلہ کرنے میں خود دیر لگا دی اس نے
اب جو آنکھوں میں دھواں ہے تو شکایت کیسی
یار خود ہی تو چراغوں کو ہوا دی اس نے
یہ الگ بات کہ وہ میرا خریدار نہیں
آ کے بازار کی رونق تو بڑھا دی اس نے
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ وضاحت کوئی
میز سے بس مری تصویر ہٹا دی اس نے
رات زنجیر کی آواز جو کچھ تیز ہوئی
صبح دیوار پہ دیوار اٹھا دی اس نے
صرف اک راہ الگ تھی وہ مرے عشق کی راہ
اور وہ راہ بھی دنیا سے ملا دی اس نے
میرے ہمراہ ذرا دیر کو چل کر طارق
اور کچھ وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے
طارق قمر
اک عشق ہے کہ جس کی گلی جا رہا ہوں میں
اور دل کی دھڑکنوں سے بھی گھبرا رہا ہوں میں
کر دے گا وہ معاف مرے ہر گناہ کو
یہ سوچ کر گناہ کئے جا رہا ہوں میں
چھوڑا کہیں کا مجھ کو نہ دنیا کے درد نے
پھر بھی ترا کرم کہ جئے جا رہا ہوں میں
راہ وفا میں مٹ گئے جب فاصلے سبھی
پھر کیوں نگاہ یار سے شرما رہا ہوں میں
پھر ہو رہی ہیں پیار کی سب حسرتیں جواں
پھر دل اسی کی یاد سے بہلا رہا ہوں میں
اک دن چکا ہی دوں گا زمانے کا بھی حساب
کچھ بات ہے جو ضبط کئے جا رہا ہوں میں
الفت کی راہ پر تجھے مل جائے گا خدا
اس بے قرار دل کو یہ سمجھا رہا ہوں میں
وہ شوخ اک نگاہ میں سب صاف کہہ گیا
مدت سے جس کو کہنے سے کترا رہا ہوں میں
عازم یقیں نہیں اسے کیوں میری بات پر
کیا کم ہے یہ کہ اس کی قسم کھا رہا ہوں میں
Sb ko send kro aur
dekho ki aaj aapko sb se zyada kya
Reply milta..!!
Mujhe bhi karna
Q. I _ _ _ _ you ?
1- love 2- Hate
3- miss 4- like
Jisse baat nhi krte use bhi krna
اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥😢💔
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
تمہارے گاؤں کی مٹی لگی ہے___ پیروں کو__👣
ہمارے شہر کے رستے خوشی سے پاگل ہیں__😊❤
رنگ جب آنکھ میں اترے فتنہ عشق ہر انگ میں اترے
💔💔
اک شخص کی خاطر یارب ہم تیری نظر سے اترے
.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے... ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...
ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی? نہيں تھی? ہے? نہيں ہے!!🥀💔🔥
محبت ہو تو جاتی ہے مگر!!!!!
محبت مل نہیں پاتی.... 💔
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔
اساں لوک فقیر مزاج سجن ،اساں ہر انسان دے ڈنگے آں...
پا عشق دے گھنگرو پیراں وچ، اج کملیاں وانگوں نچے آں...
Kaun Fauji se 1 per Baat Karega
جس نے محبت کی ہوتی ہے، محبت کا نام، سنتے ہی اس کی آنکھوں میں نمی آ جاتی ہے 🖤
محبتیں اثاثہ ہوتی ہیں ان کی دل سے قدر کریں انہی کی وجہ سے آپ بیٹھے بیٹھے مسکرانے لگ جاتے ہیں❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain