عید کے دن بھی ترسے گئے تیری دید کو 🌙🖤
دل کے اس دکھ پر ترس آیا بہت 🥀🦜❣️
روزے تو وہ رکھتی ہے سارے باقاعدگی سے 🥀❣️🌼
بس اس سے ایک میرا دل نہیں رکھا جاتا 🦋🥀🖤
میری زندگی کی رونقیں بحال کر 🥀
میں اداس ہوں کچھ تو خیال کر 🥀🔥
ہر بار پہل کی ہے منانے میں رابطے میں 💯🌺
اب خاموش ہوں میں معاملہ اس بار اس پہ چھوڑا ہے🖤
کبھی تو ایسا ہوں تم میرے روبرو بیٹھو🌺🖤
ہمارے دل کی لگی لگے تیرے دل کو 🖤❣️🍂
💯🦋🔥
کوئی ندی ہوتی کوئی دریا ہوتا کوئی سمندر ہوتا 🌨️🖤
جتنا میں پیاسا تھا بھلا ایک گلاس سے میرا کیا ہوتا 🦋🥀
یہ جو تم مجھے اتنی پیاری لگتی ہوں ❣️🌺
میری نظر کا کمال ہے یا تیرے کپڑوں کا 👌🖤🍂
🌺❣️💯🦋
مرتے تو وہ ہے جنہیں یاد کرنے والا کوئی نہ ہوں ❣️🦋
تم تو ہمیشہ میری تحریروں میں زندہ رہوں گئے 🍂🥀
💯🍂🦋🌺
کون بھلا تمہاری جگہ لے سکتا ہے 🖤✨
تم تو میری پہلی محبت ہوں ❣️🌺🍂
💯🦋❣️
کلام کروں گی تو پتہ چلے گا 🍂✨
کس سماج کی ہوں تم ❣️🌺
کس طبیعت کی مالک ہوں 🦋🙈
میرے مزاج کی ہوں تم ❣️🌺
💯🦋❣️
طبیعت سنبھل سی جاتی ہے ہماری 🥀🍂
تم سے بات کر کے اچھا محسوس کرتا ہوں ❣️🍂
صبح آنکھ کھلتے ہی تمہیں یاد کر لیتا ہوں 🍁🌼🌅
اپنے دن کا آغاز اچھا کر لیتا ہوں 🙈🦋
دفتر میں جب بوریت محسوس ہوتی ہے 🥀
فون میں نمبر ملاتا ہوں تمہیں کال کر لیتا ہوں 📱📞🙈
میں تو نبھا رہا ہوں اپنی طرف سے تعلق 💕🥀
لیکن وہ شخص عشق ادھورا چاہتا ہے 🥀💔
مانتا ہی نہیں میری بات 🥀🍂
اپنی خوشی سے خسارہ چاہتا ہے 🥀
بہتر ہوتا ہم نہ ملتے لیکن تقدیر میں لکھے دکھ بھی تو ہوتے ہیں 🥀🔥
اس چار دن کی زندگی میں دو دن کے لکھے سکھ بھی تو ہوتے ہیں 🌺🍂
تم مسکراتے ہوں تو سب بہتر ہو جاتا ہے 🌺🌼
دل کا موسم بھی تیرے سنگ خوشگوار ہو جاتا ہے ❤️
اس کی جھکی نظر اچھی لگی 🌺🌼
آنکھوں میں حیا اچھا لگا ✨🍂
بڑے دنوں بعد ایک شخص محسن ❤️🙈
مجھ کو پردے میں اچھا لگا ✨🍂
وہ کسی اور کا ہو گیا ہے 🌼🍁
حالات سے مجبور ہو گیا ہے 🥀
اب تو رابطے میں ہی نہیں رہتا 🍁🥀
اتنا مجھ سے دور ہو گیا ہے 🥀🔥
غلط نکلے سارے اندازے ہمارے 🥀🔥
دن آئیں نہیں اچھے زندگی کے ہمارے 🥀😢
آوروں کی جو صحبت میں رہنے لگا ہے 🥀
وہ شخص ہماری حمایت کرنا چھوڑ گیا ہے 🌼
کسی نے تو بھرے ہے کان اس کے 🤔🍂
اس لیے ہم سے بات کرنا چھوڑ گیا ہے 🥀🔥
میں چاہتا ہوں میرے ہر حکم پہ تم کہو ں 🍂🌼❤️
بہتر ، خوب ، مناسب ، بجا ، ابھی 🙈🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain