ہمارے بھی محسن نصیب اچھے ہوتے 🍂🌺
ہم کانٹوں کی بجائے تیری بانہوں میں سوتے 🖤🍂
کیا جانتا ہوگا وہ شخص میرے بارے میں محسن 🍂🔥
جس نے ہنستے ہوئے پوچھا اداس کیوں ہو 🥀
دکھوں کی تو عمر بھی لمبی ہوتی ہیں 🥀🔥
یہ ساتھ نبھاتے ہیں زندگی بھر🥀💔
یوں تیری چاہتیں سنبھالی ہیں 🖤
جیسے عیدی ہو میرے بچپن کی✨
کسی پھول کی خوشبو ساری لگتی ہوں 🌺🌹
حسین چمن پر لکھی ہوئی شاعری لگتی ہوں 🙈🍂
کس نے کہا تم اچھی نہیں لگتی ✨🥳
تم تو سادگی میں بھی پیاری لگتی ہوں 🌼🍁
👩❤️👨🌼🍁
سردی کی رات ہے اور چاروں طرف تنہائی کا عالم 🌟
ہم بھی خوب سوتے اگر تیری باہوں میں ہوتے۔۔!!🖤🥀
جسے میسر ہوں تیرے ہاتھ کی بنی ہوئی گرم چائے ☕🍵
اسے سرد مہینوں کی ٹھنڈک کہاں محسوس ہوگی 🔥🌺🖤
کسی روز میرے ہاتھ پر بیعت کریں گے ✋🥀
یہ جو ہنس رہے ہیں میری حالت پر لوگ 🥀🖤✨
وہ مُجھ سے لا تعلقی کی اِنتہا پر ہے مگر ، دِل ہے کہ ؛ اُس سے رابطے کو مرا جا رہا ہے! ۔ 💔🥀😢
تقاضے عشق کے ابھی پورے نہیں ہوئے 🥀👩❤️👨
آپ ہمارے آدھے ہوئے ہے پورے نہیں ہوئے 🖤🔥✨
آجّ پھر کی تھی محبت سے توبہ😔
آج پھر تیری تصویر دیکھ کی ارادہ بدل لیا🔥✨
راہ عشق میں بھٹک نہ جانا✨🌺
یوں چلتے ہوئے ساتھ تھک نہ جانا ✨🌺
میرے دل میں ہی رہنا تم 💯💖
درد بن کر آنکھوں سے جھلک نہ جانا ✨🥀
فون پر بوسے وہ لیتی تھی مرے📱💋
ہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پر💋💖
آج تک چھو کے اُسے دیکھا نہیں🌺
ہم گلے ملتے تھے لیکن، کال پر😘🖤
کچھ سوچ کر ہی خدا نے ملایا ہوگا💐💞
ورنہ اتفاق اتنا خوبصورت نہیں ہوا کرتے..!! 💐💞
محبت کے سفر میں تھک سا گیا ہوں 🥀🔥
گمنام ہونا چاہتا ہوں دسمبر کی طرح 🌺🥀
جب سے تم نے چھوڑ دیا ہے 🥀
تیرے غم نے مجھ کو نچوڑ دیا ہے 🥀🔥
جسے سنھبالے رکھا تھا میں نے 🥀
تم نے تو میرا نازک دل توڑ دیا ہے 💔
تم تو کہتی تھی جنت تک ساتھ نبھاؤ گئی 🥀
تم نے تو دنیا میں ہی مجھکو اکیلا چھوڑ دیا ہے ✨🖤
یوں ہی کٹ رہی ہے رات ہماری 🥀
سونے نہیں دیں رہی یاد تمہاری 🖤🥀
جب سے تم نے چھوڑ دیا ہے 🖤🔥
تیرے غم نے مجھ کو نچوڑ دیا ہے 🥀
وہ کسی کے نصیب میں ٹھہرا ہوا شخص 🦜🥀
اس کا ملنا ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں درج نہ تھا 🖤✨
🥀
زندگی کے دن مشقت میں گزر رہے ہیں 🥀🔥
غم ہجر کی اذیت میں گزر رہے ہیں 🖤
جو تم نے کی ہی نہیں مجھ سے 🥀✨
اس بے وفا محبت میں گزر رہے ہیں 🦜👉🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain