Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

بہتر ہوتا ہم نہ ملتے لیکن تقدیر میں لکھے دکھ بھی تو ہوتے ہیں 🥀🔥
اس چار دن کی زندگی میں دو دن کے لکھے سکھ بھی تو ہوتے ہیں 🌺🍂

Mohsin-59
 

تم مسکراتے ہوں تو سب بہتر ہو جاتا ہے 🌺🌼
دل کا موسم بھی تیرے سنگ خوشگوار ہو جاتا ہے ❤️

Mohsin-59
 

اس کی جھکی نظر اچھی لگی 🌺🌼
آنکھوں میں حیا اچھا لگا ✨🍂
بڑے دنوں بعد ایک شخص محسن ❤️🙈
مجھ کو پردے میں اچھا لگا ✨🍂

Mohsin-59
 

وہ کسی اور کا ہو گیا ہے 🌼🍁
حالات سے مجبور ہو گیا ہے 🥀
اب تو رابطے میں ہی نہیں رہتا 🍁🥀
اتنا مجھ سے دور ہو گیا ہے 🥀🔥

Mohsin-59
 

غلط نکلے سارے اندازے ہمارے 🥀🔥
دن آئیں نہیں اچھے زندگی کے ہمارے 🥀😢

Mohsin-59
 

آوروں کی جو صحبت میں رہنے لگا ہے 🥀
وہ شخص ہماری حمایت کرنا چھوڑ گیا ہے 🌼
کسی نے تو بھرے ہے کان اس کے 🤔🍂
اس لیے ہم سے بات کرنا چھوڑ گیا ہے 🥀🔥

Mohsin-59
 

میں چاہتا ہوں میرے ہر حکم پہ تم کہو ں 🍂🌼❤️
بہتر ، خوب ، مناسب ، بجا ، ابھی 🙈🌺

Mohsin-59
 

دل میں درد ہونا چاہیے ❤️
چاہنے والا ہمدرد ہونا چاہیے 🔥
جو کسی کے جزبات کو سمجھے 🤔🍂
ہمسفر ایسا فرد ہونا چاہیے 🌺🌼💌

Mohsin-59
 

تم تو لاجواب کر دیتے ہوں 🌼
مسکرا کر شرمندہ گلاب کر دیتے ہوں 🌹
جو چوم لے تیرے ہونٹوں کو 🥰😘
ان پر حرام شراب کر دیتے ہوں 🌹💌

Mohsin-59
 

اُس اِنسان سے اجنبیت کا محسوس کرنا کِتنا اذیت ناک ہوتا ہے نہ
جِس شخص پر کبھی آپ کا مُکمل حق تھا! ۔ 🔥🥀💔😢

Mohsin-59
 

اسے کہوں میرے جنازے میں نہ آئے محسن 🔥🥀
ایسا نہ ہوں لوگ میرا قاتل پہچان لیں 🥀

Mohsin-59
 

ووٹ کی طاقت سے حریفوں کو مات دوں 🍂🌼
اس ملک کو ترقی کی پرواز دوں🌅🍁
سب ایک ساتھ آواز دوں✊🙋
پاکستان کو نواز دوں 🇵🇰🙋
🌼🍂

Mohsin-59
 

بات کرنی دونوں نے ہی چھوڑ دی 🥀🔥
پہل اس نے کی اور انتہا ہم نے کر دی 🦋🥀

Mohsin-59
 

جن کا ارادہ ہوں ملنے کا محسن 🍂🌹💌
ان کی محبتیں نکاح کے بندھن میں بندھ جاتی ہے 🦋😘❣️

Mohsin-59
 

ہمیں میسر اگر تیرا دیدار ہوں جاتا 🦋🦜
ہمارا نام بھی خوش نصیبوں میں شمار ہوں جاتا 🦋🙈

Mohsin-59
 

کسی حادثے کی نظر کر گیا 🔥
میرے جزبات کو رد کر گیا 🥀🦋
وہ مجھ پر اتنا ستم کر گیا 🥀
زخم ہی زخم زندگی میں بھر گیا 🦜

Mohsin-59
 

کون آنکھوں میں چُھپے کُرب کو پڑھتا ہو گا 🔥
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں 🥀

Mohsin-59
 

کسی کی عزت پر وار نہیں کرتے 🌼🍁
خاندانی لوگ ہیں چادر کا خیال رکھتے ہیں 🖤🍁
جہاں بھی تعلق بنائے ہم ✨❣️
اسے داغوں سے پاک رکھتے ہیں 🖤🍁🌼

Mohsin-59
 

بات بناؤ بات بناتی ہوئی اچھی لگتی ہوں 🌼
کھاؤ جھوٹی قسمیں کھاتی ہوئی اچھی لگتی ہوں 🌼🥀
سگرٹ اس لیے پیتا ہوں تاکہ تم منع کروں 🥀🙈
تم سمجھاؤ مجھے سمجھاتی ہوئی اچھی لگتی ہوں 🌼🍁

Mohsin-59
 

تیری خوشی کی خاطر اپنے آنسوؤں کو پونچھ لوں گا 🥀
تم مسکرائے تو میں بھی مسکرا دوں گا 🌺❣️