Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

خود پر بیتے گئی تو تم بھی جان جاؤں گی میری جان 💯🦋🍂❣️🤷
کوئی نظر انداز کریں تو کتنا درد ہوتا ہے 💔😢

Mohsin-59
 

ہماری عزت نفس مجروح کر کے زمانے میں محسن 🥀💔
انہیں اپنی عزت نفس کتنی عزیز ہے 🤷😢💯🦋🍂

Mohsin-59
 

تمہارے بعد ہم کتنی تکلیف سے گزرتے رہے 🥀🤔
کمرے کے کسی کونے میں بیٹھ کر روتے رہے 🥀💯
تمہیں چاہنے کی سزا ملی تھی ✨🥀
اور ہم یہ دکھ دنیا سے چھپاتے رہے 🥀
🥀✨💯

Mohsin-59
 

بدلتے اس شخص کے تیور دیکھے 💘💞
ایک چہرے میں کئی چہرے دیکھے 🥀🤷
وقتی تھا اس کا میٹھا لہجہ 💯✨
اس لہجے میں بھی کئی لہجے دیکھے 🥀
✨🥀💯

Mohsin-59
 

میرے ساتھ ایسا کروں گئے مجھے یقین نہیں آتا ✨🤷
اتنی جلدی بدل جاؤں گئے مجھے یقین نہیں آتا ✨🍁
وہ کہاں گئی تیری باتیں ساتھ جینے مرنے کی 🌼🥀
تم مجھکو دھوکے میں رکھوں گئے مجھ یقین نہیں آتا 💯🌺

Mohsin-59
 

اس سے پہلے کہ میٹھی عید پھیکی گزر جائے ❣️🍁
ہماری آنکھوں کے لیے اپنی تصویر بھیج دوں 🛍️💯🌼
🍂🦋🌼💯

Mohsin-59
 

کسی کی آنکھوں کی زینت تو بنے ہونگے عید پر 🥀🤔🌙
تیری مہندی تیری چوڑیاں تیرے نئے کپڑے 🛍️💌🌙
💯🦜🌼

Mohsin-59
 

عید کے دن بھی ترسے گئے تیری دید کو 🌙🖤
دل کے اس دکھ پر ترس آیا بہت 🥀🦜❣️

Mohsin-59
 

روزے تو وہ رکھتی ہے سارے باقاعدگی سے 🥀❣️🌼
بس اس سے ایک میرا دل نہیں رکھا جاتا 🦋🥀🖤

Mohsin-59
 

میری زندگی کی رونقیں بحال کر 🥀
میں اداس ہوں کچھ تو خیال کر 🥀🔥

Mohsin-59
 

ہر بار پہل کی ہے منانے میں رابطے میں 💯🌺
اب خاموش ہوں میں معاملہ اس بار اس پہ چھوڑا ہے🖤

Mohsin-59
 

کبھی تو ایسا ہوں تم میرے روبرو بیٹھو🌺🖤
ہمارے دل کی لگی لگے تیرے دل کو 🖤❣️🍂
💯🦋🔥

Mohsin-59
 

کوئی ندی ہوتی کوئی دریا ہوتا کوئی سمندر ہوتا 🌨️🖤
جتنا میں پیاسا تھا بھلا ایک گلاس سے میرا کیا ہوتا 🦋🥀

Mohsin-59
 

یہ جو تم مجھے اتنی پیاری لگتی ہوں ❣️🌺
میری نظر کا کمال ہے یا تیرے کپڑوں کا 👌🖤🍂
🌺❣️💯🦋

Mohsin-59
 

مرتے تو وہ ہے جنہیں یاد کرنے والا کوئی نہ ہوں ❣️🦋
تم تو ہمیشہ میری تحریروں میں زندہ رہوں گئے 🍂🥀
💯🍂🦋🌺

Mohsin-59
 

کون بھلا تمہاری جگہ لے سکتا ہے 🖤✨
تم تو میری پہلی محبت ہوں ❣️🌺🍂
💯🦋❣️

Mohsin-59
 

کلام کروں گی تو پتہ چلے گا 🍂✨
کس سماج کی ہوں تم ❣️🌺
کس طبیعت کی مالک ہوں 🦋🙈
میرے مزاج کی ہوں تم ❣️🌺
💯🦋❣️

Mohsin-59
 

طبیعت سنبھل سی جاتی ہے ہماری 🥀🍂
تم سے بات کر کے اچھا محسوس کرتا ہوں ❣️🍂

Mohsin-59
 

صبح آنکھ کھلتے ہی تمہیں یاد کر لیتا ہوں 🍁🌼🌅
اپنے دن کا آغاز اچھا کر لیتا ہوں 🙈🦋
دفتر میں جب بوریت محسوس ہوتی ہے 🥀
فون میں نمبر ملاتا ہوں تمہیں کال کر لیتا ہوں 📱📞🙈

Mohsin-59
 

میں تو نبھا رہا ہوں اپنی طرف سے تعلق 💕🥀
لیکن وہ شخص عشق ادھورا چاہتا ہے 🥀💔
مانتا ہی نہیں میری بات 🥀🍂
اپنی خوشی سے خسارہ چاہتا ہے 🥀