Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

تو اگر سلیقے سے توڑتا مجھے 💔🥀
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے 🍂✨
🥀🗣️🌼

Mohsin-59
 

کسی روز تو ہو گی روشن میری بھی زندگی✨
یاﷲ انتظار مجھے صبح کا نہیں تیری رحمت کا ہے💖🤲🏻

Mohsin-59
 

ڈھلنے لگی تھی رات کے تم یاد آ گئے۔۔،،
پھر یوں ہوا کہ رات بہت دیر تک رہی💔🥀

Mohsin-59
 

تُو نے دیکھی ہی نہیں زخم پہ مرہم کی جلن🥀
تُو نے دیکھا ہی نہیں چہرے پہ دُھتکار کا دُکھ 🥀
✨🌄

Mohsin-59
 

اس کا موڈ بھی ایک پہاڑی راستہ ہے 🥀🔥
اگلے موڑ پہ جانے کیسا منظر ہوگا 🧡💯
💯

Mohsin-59
 

کسی خالی گلاس کی طرح ہے اس کا دل 💓❤️
ہم سے بہت جلدی بھر جاتا ہے 🧡🥀
🧡🔥

Mohsin-59
 

بھلا میں کیسے لطف اندوز ہوتا بارش سے 🌨️🧡
کسی کی کمی نے میرے اندر کا موسم اداس رکھا ہوا ہے 🖤🥀💯 🌨️🧡🖤

Mohsin-59
 

میں نے تو یونہی مزاق میں کہا تھا آپ سے پیار کرتی ہوں 🌼❣️
آپ اس بات پر پکے ہوگئے ہیں 🥀🔥
اپنا مستقبل بناؤں میرا انتظار کرنا چھوڑ دوں ❣️🌼
میں شادی شدہ ہوں میرے بچے ہوگئے ہیں 🥀🔥🧡🍂 💔
🌼❣️🌃

Mohsin-59
 

اس نے زلفیں کھول دی اور مسئلہ حل ہوگیا 💯🌺
اس نے کہا پاگل ہو علی کیا پھر دنیا نے دیکھا علی پاگل ہوگیا 💯🌺😘
💯🌺😘

Mohsin-59
 

خوشیاں راس نہیں آتی مجھے 🥀
جب مسکراتا ہوں نظر لگ جاتی ہیں 🥀🔥
💔😥 🥀🔥❣️

Mohsin-59
 

اس نے مجھے اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے 🥀
صرف اپنا غصہ اتارنے کے لئے ❣️💯

Mohsin-59
 

کاش اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر 💯 تو اکر گلے لگا لے میری اجازت کے بغیر❣️🌺
👌💖🌼

Mohsin-59
 

☝️تحریر میں آجائے اگر لفظ جدائی😭
💔محسوس یوں ہوتا ہے قلم ٹوٹ رہا ہے.🖋️

Mohsin-59
 

کمرے کی کھڑکی سے باہر جھانک کر دیکھو موسم کتنا پیارا ہے 🌼🥀
پھر بھی آپ کے ہوتے ہوئے دل اداس ہمارا ہے 🥀🧡🌼
🥀💯🖤

Mohsin-59
 

عین جوانی میں چھوڑا ہے تم نے 🌼💯
بھلا یہ بھی کوئی دن تھے ہمارے بچھڑنے کے 🍂🧡
🍂🌼

Mohsin-59
 

سوچتا ہوں کہ وہ کتنی معصوم تھی ✨🖤🌼
کیا سے کیا ہوگئی دیکھتے دیکھتے 💔😢🧡❣️😘

Mohsin-59
 

عمر بڑھنے سے اور کیا ہوگا 🥀
بس دکھوں نے طویل ہونا ہے 🥀💯
اور کتنی حیات باقی ہے 🥀😢
اور کتنا زلیل ہونا ہے 🥀🧡💔
Miss you so much 💖💔🐪✨

Mohsin-59
 

نہیں پہنے ہم نے نئے کپڑے اس بار بھی 💔🥀
یہ عید بھی تیرے سوگ میں گزار دی 🥀😢💯

Mohsin-59
 

چاند ،ستارے، پھول ،پرندے ،شام، سویرا ایک طرف
ساری دنیا اس کا چہرہ چہرا ایک طرف
وہ لڑ کر بھی سو جائے تو اس کا ماتھا چوموں میں
اس سے محبت ایک طرف ہے اس سے جھگڑا ایک طرف
جس شے پر وہ انگلی رکھ دے اس کو وہ دلوانی ہے
اس کی خوشیاں سب سے اوّل سستا مہنگا ایک طرف
ساری دنیا جو بھی بولے سب کچھ شور شرابا ہے
سب کا کہنا ایک طرف اس کا کہنا ایک طرف
زخموں پر مرہم لگواؤ لیکن اس کے ہاتھوں سے
چارہ سازی ایک طرف اس کا چھونا ایک طرف
اس نے ساری دنیا مانگی میں نے اس کو مانگا ہے
اس کے سپنے ایک طرف ہیں میرا سپنا ایک طرف🔥💯💝🌷🌺

Mohsin-59
 

علی اسے اب تیری ضرورت ہی نہیں 💔🥀
اس لیے تو اسے تیری زات میں درجنوں عیب نظر آتے ہیں 🥀💔😢