میرے دل میں یہ تیرے سوا کون ہے 🧡💯
اگر تو نہیں تو پھر تیری جگہ کون ہے 🥀🔥
ہم تو محبت میں ہارے ہوئے لوگ ہیں 😢💔
اور محبت میں جیتا ہوا کون ہے 🥀🔥🧡🍂
بچھڑ کر اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا 🖤✨
وہ تھک جائے گا اور آ کر میرے گلے سے لگے گا 🖤🌼🧡
میں مشکل میں تیرے کام آؤں یا نہ آؤں میری جان 💯🦋❣️
مجھے آواز دے دینا مجھے اچھا لگے گا 🥀💯🧡🌼🗣️
جھوٹ ہی سہی اپنا تو کہتی ایک بار 🍂🥀
پھر زمانے کی طرح تم مکر سکتی تھی ✨🥀
ہاں میں ہوں پاگل ،بیکار اور آوارہ بھی 💯🍂
تم یہ بات مجھ سے محبت سے بھی تو کر سکتی تھی ✨🥀🔥🥀
وہ جس کی چاند رات نہیں گزرتی تھی ہمارے بغیر علی جی 🍂🍁🌙🌃
اس نے سہاگ رات گزار لی ہمارے بغیر علی جی 🍂🥀💔😢
کرکٹ وہ واحد جگہ تھی جہاں پاکستان امریکہ کو ہرا سکتا تھا لیکن یہاں بھی امریکہ نے پاکستان کو شکست دے دی
🗣️
🤷💯💔🥀🇵🇰🏏🏆🇱🇷
ہمیں تو موت سے پیار ہے زندگی کا کیا فائدہ بچے 🔥🤷
زندگی تو وہ جیتے ہیں جن کے ساتھ کوئی جینے والا ہوں 🖤🧡🥀
زندگی ہنس کر جینے کے لیے اس کا ساتھ مانگا تھا 🌺❣️
پیار کے بدلے پیار کا صلہ مانگا تھا 🌺🧡
وہ بے وجہ ہی روٹھ گئی مجھ سے محسن 🗣️🌼
میں نے کونسا جائیداد میں حصہ مانگا تھا 🌺❣️💯
✨🌙🗣️🧡
یہ تو حالت ہے میری میں دفتر آتے گھر سے کچھ نہ کچھ بھول جاتا ہوں 🥀🍂
آج بھی کچھ بھول گیا ہوں کیا بھول گیا ہوں یہ بھی یاد نہیں 💔😢
میں نے سفید واسکٹ پہن کر تصویر کیا اپلوڈ کر دی فیس بک پر 🥀💯
اس نے اپنی مرضی کے مطلب نکالنے شروع کر دیئے 🤷🥀💔
بات بات پر الجھ پڑتا ہوں 🥀
اب تو میری طبیعت میں سختی آگئی ہے 💯🖤
میری ایک طرح سے دعا بھی ہے اور بد دعا بھی تم جو چاہیے اسے مرضی سمجھو 🥀🤷🤔
تم جسے میسر رہوں میرے بغیر وہ تم سے کبھی خوش نہ ہوں 🥀🍂
اس نے اپنی آنا کا مسلئہ بنایا ہوا ہے 🥀
ورنہ ایسا ہو نہیں سکتا کہ اس کا دل نہ کرتا ہو مجھ سے بات کرنے کو مجھ سے ملنے کو 💯🖤🍂
میں نے جو سوچ رکھا ہے میں وہ وقت آنے پر کر جاؤں گا 🖤🥀
تم مجھے زہر لگتے ہوں اور میں تمہیں پی کر مر جاؤں گا 🍂🥀
تمہیں چاہتا ہوں اور بہت زیادہ چاہتا ہوں 🖤🥀
لیکن اگر کسی مجھ سے پوچھا تو میں منہ پر صاف مکر جاؤں گا 🍂🥀
وقت کتنا تیزی سے گزر جاتا ہے 🥀🔥
ابھی 9 مہنے پہلے ہی تم سے بات ہوئی تھی میری 🥀🗣️💯
تیرا چپ رہنا کیا میرے ذہن میں بیٹھ گیا 🤷🥀
تمہیں اتنی آوازیں دی کہ میرا گلہ بیٹھ گیا 🤔🗣️
مجھے تو اپنا ماضی یاد ہے 💯🥀
میں نے مستقبل سے کچھ لینا دینا نہیں 💔😢💯
آج سے 5 برس پہلے اپریل ،مئی،جون ،جولائی اور اگست کے مہینوں میں اس نے اپنا لہجہ بدلہ ،نمبر بدلہ اس کے بعد ہر دن رات اٹھتے جاگتے میں جس ذیت میں ہوں جب بھی یہ مہینے آتے ہیں میری تکلیف اور بڑھ جاتی ہیں 🥀💔🔥😢
علی جی علی میری جان کہتے ہوئے تھکتی نہیں تھی وہ ❣️🧡
اب تو علی جی کی یاد تک نہیں آتی اسے 🥀🌺🌼🖤💔
تو اگر شرماتی رہے گئی 🌼❣️
محبت ہاتھ سے جاتی رہے گئی 🌼🍁
میرے بس میں نہیں ہے یہ جنگلی پھول 🌺❣️🌼
تو لڑکی ہمیشہ جزباتی رہے گئی 🌼❣️💯
🌼❣️💯🍂🥀
لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرتی ہوں 🌼🍁
یہ تو رب سے نہیں ڈرتے تم ان سے ڈرتی ہوں 🥀🔥🧡
🔥🥀🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain