جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں 🥀
آج کل ہم تیرے بارے میں بہت سوچتے ہیں 🥀🔥
🥀💯🤷🤔
لوگ سمجھتے ہیں بچھڑنا آساں ہے کیا تم نے مقدس پیغامات نہیں پڑھے ؟ جن میں لکھا ہے کہ :
" جدائی انکھوں کا نور لے جاتی ہے ، جیسے یعقوب کی آنکھیں تھی۔"🥀💯✍️🍂💘💔🤷
جان کہنے سے کوئی جان نہیں ہوتا ہے 🌺
کوئی کہہ بھی لیں تو نقصان نہیں ہوتا ہے 🥀
یہ تو میں ہوں جسے چھوڑ دوں تو چھوڑ دوں 🎈💯
ورنہ یہ فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوتا ہے 🌺❣️
✍️🌼🤷
آپ کا حکم تھا سرکار نہیں ہونے دیا 🎈🌼
خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہونے دیا 🎈❣️
ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی ✨💚
دل کو دل رکھا بازار نہیں ہونے دیا 🎈❣️💯
💚❣️💯✍️
پڑھائی کے جھجک پالے اور محبت بھی کر لی 🎀
میں نے دو دو ظلم کیے ہیں اپنی ایک جوانی پر 🎀
تم پھر نہ آ سکو گئے بتانا تو تھا مجھے 🙆🥀
تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھرا 💔
✍️🔥🎈
میں بھی عجیب ہوں کتنا عجیب ہوں 🥀
خود کو برباد بھی کر لیا اور ملال بھی نہیں 💔❣️✍️💌🥀💖😢
کسی سے رابطے اتنے شدید ہوگئے ہیں 🥀
کہ ہم لڑے بھی نہیں اور شہید ہوگئے ہیں 🔥
وہ جن کو میرا پیر ہونا چاہیے تھا 🌼
سنا ہے وہ کسی کے مرید ہوگئے ہیں 🥀🔥
🎈💖💌✍️
وقت لگتا ہے نئے شخص کا دل جیتنے میں ❣️
کسی کے دل میں اترنا کہاں آسان ہوتا ہے 🌺
پہلے پہل سمجھانا پڑتا ہے خود کو 🌼🌺
پھر جا کر کسی پر بھروسہ میری جان ہوتا ہے 🌺❣️💯
✍️🌼🌺❤️
سبھی رنگ تم پر ججتے ہیں 💜🌼🌺
کپڑوں میں پھولوں کی تتلی لگتی ہوں 🧡🌸💮🦋
دیکھنے والوں پر منحصر ہے میری جان ❣️🌼💯
ورنہ تم جینز میں بھی اچھی لگتی ہوں 🧡🍂🌺
✍️❣️💜🌸😘
ناشتہ اس سے بڑھ کے اور کیا ھوگا🥞🧆
اک چاۓ ھو ،تیری کال کے ساتھ📱☕
✍️🤷
میرے مقابلے میں کس کو لاؤ گے 🧡💘
میرے سوا کسی کو مانتا ہے دل ❤️
تمہارے بعد کی تو خیر ہے 🥀
تمہارے ساتھ بھی تو بہت دکھا ہے دل 💔💯
✍️🌼🧡❣️🤷
فریاد کر رہی ہے ترستی ہوئی نگاہ 🥀
کسی کو دیکھے ہوئے بہت دن گزر گئے 🤷🥀
کسی نے مجھ سے پوچھا وقت ❣️
میں نے بھی کہہ دیا کہ برا چل رہا ہے 💔🥀
سنا ہے کسی سے شادی کر لی ہے اس نے 🥀💯
اور گاؤں میں کیا چل رہا ہے 🥀🧡
✍️🧡❣️🍂
تکیے بھگونے لگے ہیں کھارے پانی سے 🍂
کردار جب سے الگ ہوئے ہے کہانی سے 🥀
میں یہاں نظریں نہیں ملا پا رہا 💯💔
وہ وہاں اپنا لہنگا ملا رہی ہے کسی کی شیروانی سے🦁🥀💔
✍️❣️🥀
بے گھروں کے لیے میدان بہت ہوتا ہے 🏡
دیکھ لینا بھی میری جان بہت ہوتا ہے 🌺❣️
اول اول تو ضروری ہے محبت 🥀
لیکن عزت نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے 🌺❣️💔🥀
✍️🍁💯❣️
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️🌼🍁🧡
کوئی آواز ہی نہیں دیتا 🗣️🥀
کس کی آواز پر کہوں میں آیا 🥀❣️
✍️🧡🍂
جو حالات میرے ہیں ایک دن سدھر جائیں گے 🥀
لیکن بہت سے لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے 🥀🔥🧡
✍️🤔❣️
یہ جو ہمیں نظر انداز کرتے ہیں 🧡
اک دن آئے گا پلٹ کر آواز دیں گے 🥀
✍️🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain