ہم تیرے غم کے پاس بیٹھے تھے 🥀
دوسرے غم اداس بیٹھے تھے 🥀
دوستوں نے ہنسا دیا آ کر 🥀
اچھے خاصے اداس بیٹھے تھے 🥀🔥
وہی ہوئے امتحان میں پاس 🥀
جو لوگ تیرے آس پاس بیٹھے تھے 🥀
رات بھی جب تیرا فون آیا 🌃
تم میرے پاس بیٹھے تھے 🥀🔥
✍️🥀💯🗣️
میں جس کی تلاش میں شہر آیا ہوا تھا 🚶🧡🌺
کسی نے بتایا مجھے تیرا محبوب تو گاؤں آیا ہوا ہے 🌺❣️💯
✍️🗣️💯❣️
کیا کیا بچھڑ کر اس نے اشارہ نہیں کیا 🥀
میں نے تو دیکھنا بھی گوارہ نہیں کیا 🤷
سیراب کر رہی تھی کئی اور کھیت بھی 🥀💔
یونہی تو میں نے اس ندی سے کنارہ نہیں کیا 🥀
کتنے کے ساتھ ربط استوار کیا اس کے بعد 🚶
لیکن یقین کسی پر دوبارہ نہیں کیا 🥀💔✍️🗣️
اس کو بچوں کے ساتھ دیکھا تو بڑا دکھ ہوا 🤷😢
ایک بھی بچہ اپنی ماں پر نہیں گیا 🥀💯✍️🗣️💔
کسی نے دیکھا نہیں کون ہے نشانے پر 🤷🚶
کسی نے سوچا نہیں گولیاں چلاتے ہوئے 🥀
یہ سارے ہارنے والے بھی میرے اپنے ہیں 🤔
کہیں میں رو نہ پڑو تالیاں بجاتے ہوئے 🥀💔
✍️💯🗣️
عجیب لوگ ہیں بیزار کر کے کہتے ہیں 🗣️💯
تمھاری بے رخی نے ہمارا دل توڑ دیا 💔🥀
بڑے خواب دیکھائے تھے اس نے 🌺🤷
یہ بھی کہا تھا سب کچھ حقیقت بناؤں گی 🧡🌹
خوشیوں سے بھر دوں گی تیرا دامن ✨😘
تیری دنیا کو محبت بناؤں گی 🧡🌹
✍️🗣️😘🧡
جتنی منت میں نے کی ہے تم سے ہجرت کرنے کی 🥀
اتنی دیر میں تو ہمدم پیڑ بھی قائل ہو جاتا ہے 🥀
✍️🥀💔
وہ جس کے ساتھ ہے آج کل 🥀
ہو سکتا ہے اس سے محبت کر لی ہوں 🖤
اسے جو میرا خیال نہیں آتا 🤷
ممکن ہے میرے خیال سے توبہ کر لی ہوں 🖤🥀🔥
✍️💯💔🥀
وہ دیکھتا ہے مجھے مگر بے حیا نہیں ❤️
میں اسے دیکھنے لگو تو دیکھتا نہیں 🌼
میری تقدیر ہوگئ اس پھول کی طرح 🥀
مرجھا گیا تو پھر پھولا پھلا نہیں 🥀
اٹھ کر تیرے در سے میں کہاں جاؤں گا بھلا 🤷
اس شہر میں تو کوئی مجھے جانتا نہیں 🥀🔥✍️💯🥀💔
اسے کہنا
میری سوچیں ہراساں ہیں🥀
میرے جذبے پریشاں ہیں🍂
پریشاں ہے میرا دل بھی
اسے کہنا چلے آ ؤ 🌺
پہلے سے کہیں بڑھ کر مجھے اس کی ضرورت ہے🥀💯✍️💯
کچھ نہیں میرے پاس سوائے اس شخص کے 🌹🥀
مگر وہ بھی مجھے میسر نہیں ہوتا 🥀💔💯
رات کسی کی یاد میں کٹتی ہے اور دن دفتر کھا جاتا ہے 🥀
جینے کو دل مائل ہوتا ہے تو موت کا ڈر کھا جاتا ہے 🥀❣️💔
کیسے بتاؤں اس شخص کو اپنی حالت 🤷❣️🌹
اس سے تو اب رابطہ ہی نہیں ہوتا 🥀✍️💔
اس ❣️ دل میں کوئی بستا ہے
علی جی پھولوں کی طرح 🌹🌺✍️
ہر آدمی کے ساتھ الگ ہے تیرا لباس ✨
ساڑی کسی کے ساتھ ابایا کسی کے ساتھ ❣️
میں نے تو کال ملتے ہی پوچھا کہاں ہوں تم🥀
اس نے زرا رک کر بتایا کسی کے ساتھ 💔
✍️🤷💯🥀
جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات🔥
تُو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے🍂
میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن🥀
آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے💯
✍️💯🥀💔
غلط فہمیوں نےاسے یوں جگڑ لیا 😔
کسی کا غصہ اس نے مجھ پر نکال دیا 🤷
میں اسے منانے اس کے گھر بھی گیا تھا 🏠🚶
لیکن اس نے دھکے دے کر نکال دیا 🥀🚶
✍️💯🧡🌺🥀
کسی سے پوچھ کر قسمت کے فیصلے ہوئے ہیں 💘
اس لیے تو میرے ساتھ مسئلے ہوئے ہیں 🥀
جولوگ خالی ہے اندر سے وہی شور کرتے ہیں 💯
بھرے ہوئے کو پتہ ہے کہ ہم بھرے ہوئے ہیں 🥀 🔥
✍️🤷💘🧡💯
میں اسے خوش دیکھوں کسی کے ساتھ 🥀🤷
میں مر نہ جاؤں اس دکھ کے ساتھ 🥀
💔 💯✍️😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain