Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

میں سوچتا ہوں تو وہ بھی سوچتا ہوگا 🤔
وہ میرے بعد کسی اور کا ہوا ہوگا 🥀
ہم اسے کیسے کہیں خوش رہو ہمارے بغیر 💔
دعا قبول ہوگئی تو ہمارا کیا ہوگا 🥀💔
🥀💔✍️💯

Mohsin-59
 

مجھ سے مت پوچھو مجھے اور کیا کیا یاد ہے 🥀
وہ میرے نزدیک آیا تھا بس اتنا یاد ہے 🥀💔✍️🗣️💯🔥

Mohsin-59
 

بات ہوتی ہے ملاقات نہیں ہوتی ہے 🥀
چاند 🌙 کیسے دیکھوں رات نہیں ہوتی ہے 🥀🌌
جو بھی تنہا ملے اسے گلے لگا لیتے ہیں 🥀🤷
رونے والوں کی ذات نہیں ہوتی ہے 🥀💔✍️🗣️💯

Mohsin-59
 

سبھی کو لگتا ہے پاگل بنا گئی تھی مجھے 🥀
پر اس کے چھوڑتے ہی عاقل آ گئی تھی مجھے 🥀💔✍️
Miss y...💔🥀

Mohsin-59
 

آئینے کا چہرہ ہوا کرتا تھا میں 💜
مجھے کیا ہو گیا ہے کیا ہوا کرتا تھا میں 🤷
پیاس کی صورت میں کھڑا ہوں سب کے سامنے 💔
کوئی مانے گا کبھی دریا ہوا کرتا تھا میں 🤷🥀
🥀🗣️📢💯✍️

Mohsin-59
 

اس کی کوئی خیر خبر ہے تو بتاؤں 🥀
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئینگے 🥀
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے 🥀
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئینگے 💔🥀
✍️💔🥀💯📢🗣️

Mohsin-59
 

ﺍﮔﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺗﻔﺎﻕ ، ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ❣️
ﻭﮦ چلا آئے ﺍﺱ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ🥀❣️
💯✍️🥀

Mohsin-59
 

تیرے بارے میں جب سوچا نہیں تھا 🤔
میں تنہا تھا مگر اتنا نہیں تھا 🥀
تیری تصویر سے کرتے تھے باتیں 😘🗣️
میرے کمرے میں کوئی آئینہ نہیں تھا 🥀💯✍️🗣️

Mohsin-59
 

تنہائی میں فریاد تو کر سکتا ہوں 🥀
ویرانے کو آباد تو کر سکتا ہوں 🖤
جب چاہوں تمہیں مل تو نہیں سکتا 🤷
لیکن جب چاہوں تمہیں یاد تو کر سکتا ہوں 🥀💔✍️🗣️💯
Miss you...R💔✍️🤷

Mohsin-59
 

رات ہوگی تو چاند بھی دوہائی دیں گا🌙
تمہیں خوابوں میں ایک چہرہ دیکھائی دیں گا 🍂
یہ محبت ہے ذرا سوچ کر کرنا اسے 🤔
ایک آنسو بھی گرا تو سنائی دیں گا 🍂🥀
Miss you...💔🥀 💯✍️🖤❣️

Mohsin-59
 

یوں تو لا حاصل رہا بہت کُچھ مگر،
سرِفہرست رہی بس کمی تیری🥀

Mohsin-59
 

پانچ برس بیت گئے 🥀💯
ایک شخص کی آواز سنے ہوئے 💔✍️

Mohsin-59
 

وہ بات نہیں کرتی
وہ زخم لگاتی ہے 🥀
شمشیر زہانا ہے دل کاٹتی ہے 🥀
بیکار میں لیے پھرتے ہو سینے حاضر 🤷
وہ دل میں نہیں خواب میں آتی ہے 💖

Mohsin-59
 

تیری دستک کی آس رہتی ہے 🥀
اب طبیعت اداس رہتی ہے 🥀
مجھ کو مشکل سے سانس آتی ہے 🤷
اک گھٹن آس پاس رہتی ہے 🥀💔✍️💯

Mohsin-59
 

ہمارا مسئلہ تو یہ ہے کہ ہم مزاق کس کے ساتھ کریں 🥀
پرانا دوست تو اب احترام مانگتا ہے 🥀✍️💯

Mohsin-59
 

محبت کی آخری حد ہے ذلیل ہونا 💔
اور میں نے وہاں تک محبت نبھائی ہے 🥀🔥✍️💯

Mohsin-59
 

کوئی امداد بھی نہیں آتی 🤷
ہم کو فریاد بھی نہیں آتی 🤷
پہلے آتی تھی اسے یاد ہماری علی جی 💔
اب تو اسے ہماری یاد بھی نہیں آتی 🥀

Mohsin-59
 

مجھے کھو کر کہتا ہے تم یاد آتے ہو 🥀
کسی کا ہو کر کہتا ہے تم یاد آتے ہو 🥀 💔
میں سمندر تھا تو زورو شور سے لہریں بناتا تھا 🌊🌺
اب قطرہ بن کر کہتا ہے تم یاد آتے ہو 🥀🔥

Mohsin-59
 

ماضی بھی ہے اداس میرے حال کی طرح 🥀
یہ سال بھی گزر گیا ہر سال کی طرح 🥀💔✍️

Mohsin-59
 

غم کے سمندر میں ڈوب نہ جانا 🧡
منزل نہ ملے تو روٹھ مت جانا 🥀
زندگی کے سفر میں محسوس ہوں کسی کی کمی 💔🥀
میں ابھی زندہ ہوں بھول مت جانا 🥀🔥