تیرے ساتھ اچھے لگتے ہیں 😘
یہ دن رات اچھے لگتے ہیں 🌃🌺
اگر میں چوم لوں تو کوئی مسئلہ تو نہیں 🍂😘
مجھے تیرے ہاتھ اچھے لگتے ہیں 😘🌼🧡
✍️🧡🌺🍂🥀
ہوتے کہی ہوں اور بتاتے کہی کا ہوں تم 🥀
اس احتیاط سے تھکتے نہیں ہوں تم 🥀🔥
جس قدر بننے کی کوشش کرتے ہوں تم ❤️
میں خوب جانتا ہوں ایسے نہیں ہوں تم ❤️🔥🥀✍️🖤💓🤷
اے سکون ریز شخص🖤
کیسے بھی کرو۔۔
مگر میرے روبرو آؤ۔۔۔
میری اس ڈھیر اداسی کا تم ہی آخری حل ہو🌺🖤💓🥀✍️❤️
مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اُس کے سوا❤️🔥😘
میں دستِ طلب سے اُٹھ گیا 🤷
مجھے طلب نہیں کسی اور کی❤️🌺🖤✍️
وہ بات نہیں کرتی وہ زخم پر زخم لگاتی ہیں 🥀
اس کے لگائے ہوئے زخموں پر کوئی اور عورت مرہم لگاتی ہیں 🥀🤷✍️💔😢
ہجوم غم میں میں بھی توہین ضبط غم نہ ہوئی😢
ہم اتنی احتیاط سے روئے کہ آنکھیں نم.نہ ہوئی💔🥀✍️
ہماری دعائیں بھی اسے بدعائیں لگتی ہے 🥀
ہمارے محبوب کے شکوے بھی نرالے ہیں 🥀🤔💔🌺✍️
میں نے اس شخص کو اتنا تو چاہا ہے 💜💞💯🌹
کہ اسے اب چاہت کی نہیں توجو کی ضرورت ہے 😘🌼🧡💜
کوئی نہ ملے تو قسمت سے گلہ نہیں کرتے 💞🥀
اکثر لوگ مل کر بھی ملا نہیں کرتے 💞🥀💔
بہار ہر شاخ پر آتی ہے لیکن 🌼🤷
ہر شاخ پر پھول کھلا نہیں کرتے 🌹🌿💜🌼
✍️🧡💜💞🗣️
تم اور میں جس دن ملے گے وہ دن صدی❤️
کے سب سے خوبصورت دن میں شمار ہو گا❤️
تمہارا میرے روبرو آ نا وقت کے بہترین لمحوں😘❤️
میں سے ایک بہترین لمحہ ہو گا اور❤️
مجھے اس لمحے کا انتظار اپنی❤️
آخری سانس تک رہے گا ❤️🧡✍️🌼💞
یہی کافی ہے کہ دشمن نہیں ہے ہم 🥀
وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم 💔
وفا ،اخلاص،قربانی اور محبت 🌼🥀
پھر ان الفاظ کا پیچھا کیوں کریں ہم 💔🥀
✍️🥀❣️💯
یہ رنگ خوشبو یہ پھول سارے 🌺❣️
تمہارے بنا ہے فضول سارے 🌺🥀
نہ کوئی میسج نہ کوئی کال 📥📲
بھلا دیے ہیں آپ نے محبت کے اصول سارے 🌺🥀
✍️💯🥀
کتنے دلوں کو توڑتی ہیں کمبخت یہ فروری 💔
یوں ہی نہیں کسی نے اسکے دن گھٹائیں ہیں❤🩹🥀
✍️💯
اس بار جب تم آؤں گئے تعزیت کے لیے 🥀
میری خواہشوں کے جنازے دیکھوں گئے 💔
✍️💯🥀🗣️
کبھی کبھی میں خود ڈر جاتا ہوں 🥀
کبھی کبھی تیری یاد مجھے اتنا پاگل کر دیتی ہے 🥀💔✍️💯🗣️
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے 🗣️
ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے 🥀
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا 💔
کون بد بخت تمہیں چھوڑ کر جا سکتا ہے 🥀💔
Miss you 💞. ...🌺R💜❣️ 🥀💔🗣️💯✍️
میری یاد سے غافل رہنے والے اے شخص 🌺
جا تجھے معاف کیا محبت کی خاطر 🥀
✍️💯❣️
مت پوچھ ہم کیا چاہتے ہیں 🌺
بس آخری وقت تک تیرا ساتھ چاہتے ہیں 🥀
✍️💯
تمہیں بھول تو جاؤں لیکن مسئلہ یہ ہے 🥀
یہ عمر کیسے کٹے گی تیری یاد کے بغیر 💔🥀
🥀✍️💯
ہم سے پوچھے کوئی محبت میں خسارہ کیا ہے 🥀
جان لے کر بھی کوئی کہے ہارا کیا ہے 🥀💔
اک عمر کٹی جن کی وفا داری میں 💯
وہ کہتے ہیں تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے 🥀💔
💯🥀✍️💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain