Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

بازوں میں جگڑ گیا ہے مجھے 🥀
ایک انسان لڑ گیا ہے مجھے 🤷
رب کعبہ میں ملنا چاہتا ہوں 🖤🌼
آپ سے کام پڑ گیا ہے مجھے 🤷✍️💔🥀

Mohsin-59
 

یہ سچ ہے کہ میں آج کل ذرا مشکلوں میں ہوں 🥀
بس زندگی گزارنے کی کوششوں میں ہوں 🥀
اس قدر چور کر دیا ہے تھکان نے 💔
خود کو بھی نہیں معلوم میں کن راستوں میں ہوں 🥀🤷✍️💔💯

Mohsin-59
 

محبت میں سوائے اس کے کیا نئی بات ہوتی ہے 💞
کسی کا دن نکلتا ہے تو کسی کی رات ہوتی ہے 🌄🌌
خدا محفوظ رکھے آپ کی آنکھوں میں خوابوں کو 🌺
سنا ہے اس علاقے میں بہت برسات ہوتی ہے 🌧️💔🥀✍️

Mohsin-59
 

وہ تو کہتی ہے بچھڑ جاؤں ہاں 🥀
مگر بچھڑ جانا ہمارے بس میں نہیں 🥀
میں نے سب کچھ تیرے نام کیا 🤷
جسم تک میری دسترس میں نہیں 🥀💔✍️
✍️🥀💯

Mohsin-59
 

نجانے کس کس سے ملا وہ کتنا مصروف رہا 🗣️
اس عید پر بات بھی نہ کی اس شخص نے 🥀

Mohsin-59
 

جس طرح سے یہ زندگی گزاری جا رہی ہے 🥀
لگتا ہے کوئی جنگ ہاری جا رہی ہے 🌺
جہاں پر ہے پرانے زخموں کے نشان 🤷
پھر وہی چوٹ ماری جا رہی ہے 🥀💔✍️🗣️💯

Mohsin-59
 

پڑھ کر عید کی نماز میں ڈھونڈتا رہا 🤷
کوئی نظر آئیں اپنا جسے گلے ملنا ہے 🥀🫂
✍️🥀💔

Mohsin-59
 

کسی کی یاد میں نمناک ہوگئی ہماری آنکھیں 🥀🎀
چلو اچھا ہے پاک ہوگی ہماری آنکھیں 🥀💔
✍️🥀🌺

Mohsin-59
 

اس کا چہرہ بھول گیا ہوں 🥀
میں اپنا سب کچھ بھول گیا ہوں 🖤
تم پہنچ جاؤں منزل پر خیر سے 🌺
میں راستہ بھول گیا ہوں 🥀💔
🥀✍️

Mohsin-59
 

بڑی خوشی کو بڑا غم بنا گیا کوئی 🥀
ہماری عید کو محرم بناگیا کوئی 🥀
✍️🥀

Mohsin-59
 

جو تمہارا دل کریں تم بالکل وہی کیا کروں ❤️
بس مجھے چھوڑنے کی بات مت کیا کرو 🤷🥀🚶
اس سے پہلے کہ میں غیروں کی بانہوں میں بس جاؤں🌾🥀
میری جان تم مجھ پر توجو دیا کروں 🏵️🌹💚
✍️👍🌺

Mohsin-59
 

بھری دنیا میں کوئی ہے جسے اپنا سمجھتے ہوں 🥀🤷
تمہیں خود بھی معلوم ہے تم خود کو کیا سمجھتے ہوں 🖤
تمہیں شکوہ ہے ہر کسی سے تمہیں سمجھا نہیں کوئی 🍂🥀
برا مت ماننا تم بندے کو بندہ سمجھتے ہوں 🥀💯
🍁🤷✍️💮🌸

Mohsin-59
 

دل کا دیا جلائے بیٹھے ہیں 🧡🔥
آپ کے آنے کی آس لگائے بیٹھے ہیں 🧡🚶🤔
نہ جانے کس راستے سے آئیں گے آپ 💜
ہم ہر راستہ پھولوں سے سجائے بیٹھے ہیں 💚🌹🌼🏵️🌻🌸💮🌾🍁🍂

Mohsin-59
 

سوچا نہیں تھا میں نے کبھی تیرے جیسا شخص 🤔🤷🗣️
منہ پھیر لے گا مجھے پریشان دیکھ کر 🚶💔✍️🥀💯

Mohsin-59
 

میری چاہتوں کا مجھے ہی نقصان ہوگیا 💯🥀
ایک شخص کو میں نے اتنا چاہا کہ وہ مجھ سے پریشان ہوگیا 💯🥀💔✍️🗣️

Mohsin-59
 

تمہارے بعد تم سے یہی واسطہ رہا 🥀🚶
بچھڑے ہوؤں میں تمہیں ڈھونڈتا رہا 🤷🤔
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں 💔
لیکن قسم سے میرا ہاتھ کانپتا رہا ✍️💔🥀
Miss you...Boht zayda wala...🤷✍️🍂🧡🥀

Mohsin-59
 

اس کے پیروں سے وار دے کوئی 🌺
میری قسمت سنوار دے کوئی 🌺❣️
اس سے پہلے کہ میں گزر جاؤں 🗣️🚶
اس کی گلی سے گزار دے کوئی 🌺🥀🔥✍️

Mohsin-59
 

یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے 🥀
اس نے بخشش نہیں کی اور ہم نے گزارش نہیں کی 💯💔✍️

Mohsin-59
 

معمول بن گیا ہے میرا راتوں کو جاگنا 🌠🥀
نیند میرے وجود کی ایک شخص لے گیا 🥀✍️💔❣️📿🤷

Mohsin-59
 

مگن تھے دنیا میں ہمیں جگانے آیا ہے 🥀
رمضان اپنے رب کی طرف ہمیں بلانے آیا ہے 🍂❣️📿
✍️❣️🌺