بے موسمی موت مریں گے ہم 🌺🔥
جوانی میں جنازہ اٹھے گا ہمارا 🌺🥀
لوگ وجہ پوچھے گئے 🥀
لیکن نام نہیں آئےگا تمہارا 🔥🥀
تم سے جدا نہیں ہوں سکتا 🌺🔥
تیری کسی بات پر خفا نہیں ہوں سکتا 🌺
تمہیں یاد نہ کروں یہ کیسے ممکن ہے 🌺🔥
اتنا تو میں بے وفا نہیں ہوں سکتا 🌺
مجھ سے گفتگو تمہیں بیزار کر دیں گئی 🥀
کھو دوں گئے اپنی اہمیت تمہیں بیکار کر دیں گئی 💔
ہم سے نہ کروں گفتگو میٹھے لہجے میں ❣️🌺
کوئی یاد آتا ہے تو تکلیف ہوتی ہے کلیجے میں 🔥🥀
تعلق رکھتا ہوں تو نبھاتا بھی ہوں 🌺❣️
صرف نبھاتا ہی نہیں ہوں ناز اٹھاتا بھی ہوں 🌺❣️
کیسے لہجے میں مٹھاس بھر لیتی ہے 🌺❣️
گفتگو کرتی ہے تو دل اپنی طرف مائل کر لیتی ہے 🌺❣️
اس کی آنکھوں سے جھلکتی ہے چاہت 🌺
اچھے خاصے بندے کو عشق میں پاگل کر لیتی ہے 🌺❣️
وہ کہانیوں پر یقین رکھنے والی لڑکی ❣️🙈
ناولوں میں تلاش کرتی ہے ہمسفر اپنا ❣️🌺
زندگی کی الجھنوں نے تھکا دیا ہے جاناں ❣️🌺
ورنہ عمر تو میری تھی تیری زلفوں سے کھیلنے کی ❣️🌺
میں جس دن بھولا دوں تیرا پیار دل سے ❣️🌺
وہ دن آخری ہوں میری زندگی کا 🥀🔥
اپنے ہاتھ اٹھاتے کیوں نہیں ❣️
خلوصِ نیت سے مانگتے کیوں نہیں ❣️🌺
رب نوازتا ہے دعاؤں سے منزلیں ❣️🌺
تم میری بات مانتے کیوں نہیں ❣️🌺
تو میرا یار ہے مجھ سے بیزار ہے ❣️🌺
لگتا ہی نہیں تو میرا پیار ہے 🥀🌺
تیرا غم مجھ کو اکیلا نہیں چھوڑتا 🔥
پیچھے پڑ گیا ہے میری جان نہیں چھوڑتا 🔥🥀
کھا گیا ہے زندگی کی خوشیوں کو 🥀
میرے چہرے پر مسکان نہیں چھوڑتا 🔥🥀
ضرورت تو تیری ہمیشہ رہے گئی 🥀💔
ایک کمی بن کر زندگی میں شامل رہے گئی 🥀💔
ہم دونوں ہی مصروف رہتے ہیں 🥀
میں اس کی یاد میں اور وہ کہی اور 💔🥀
جو دامنِ مصطفیٰ تھام لیتے ہیں ❣️🖤
وہ اپنے دونوں جہان سنوار لیتے ہیں ❣️🖤
جو دل میں مکین ہوتے ہیں ❣️💫
ان کے جرم سنگین ہوتے ہیں 🥀🔥
وہی بنتے ہیں بربادی کا سبب 🥀
جو لوگ بہترین ہوتے ہیں ❣️🖤
تمہیں ایک شرط پر بھول سکتا ہوں 🥀
اگر خدا میرا حافظہ چھین لیں تو 🌺🥀
جو ٹھان لو وہی کرتا ہوں ❣️🖤
میں اپنا ارادہ ترک نہیں کرتا 🌺❣️
کیسے دوں کسی دوسرے کو تیری جگہ 🖤🌺
میں محبت میں شرک نہیں کرتا 🌺💝
ان کا حال پوچھ کر کیا کرنا محسن 🌺🥀
ہمیں معلوم ہے بنا ہمارے وہ اداس رہتے ہیں 🥀💔
دل توڑ کر میرا تو نے اچھا نہیں کیا 💔🥀
کھیلتے رہے میرے جزبات سے پیار مجھ سے سچا نہیں کیا 🌺🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain