کسی سے ناجائز تعلق نہیں رکھتا 🥀🖤
محبت بھی کرتا ہوں تو نکاح کی نیت سے 🌺❣️
دسمبر کی پہلی رات کی طرح 🌺❣️
تو مجھے ملا ہے حسین خواب کی طرح 🌺❣️
دل کی دھڑکنوں کو آرام آ جاتا 🖤❣️
تیرے ہونٹوں پر میرا نام آ جاتا 😘💋
طبعیت سنبھل جاتی ہماری 🥀🔥
اگر تو مجھ سے ملنے آج شام آ جاتا 🖤🥀
تمہارے بعد یہ دکھ بھی سہنا پڑا رہا ہے 🥀
کسی کے ساتھ مجبوری میں رہنا پڑ رہا ہے 🖤
مجھے تیری باتیں نہیں محبت چاہیے تھی 💕💔
افسوس کہ مجھے یہ سب کہنا پڑ رہا ہے 🥀🔥
ہماری تو آرزو تھی آپ ہماری ہونگی 🥀🖤
آرزو تو ٹھیک تھی پر تھی آرزو ✨🌺
ہم پر نظر کرم کیوں نہیں کرتے ✨🌺
ایک بار محبت کیوں نہیں کرتے ✨🖤
بڑے تلخ مزاج ہے آپ کے 🥀✨
کسی کی عزت کیوں نہیں کرتے ✨🌺
جانتا ہوں تیرے دل میں کوئی اور ہے 🖤🥀
ہر بات پر مسکراتے ہوں تیرے دل میں کوئی چور ہے ✨🌺
ایسے نہیں نکلتے کسی کے لیے آنکھ سے آنسو 😢🥀
لگتا ہے حالات سے کوئی مجبور ہے 🥀🔥
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم. 💖🥀
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں؟☁️
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے پاگل کر دوں💖🥀
نہیں ہوں اپنے پھر بھی اپنے لگتے ہوں ❣️🌺
سچ بتاؤں تو آپ ہمیں اچھے لگتے ہوں ❣️✨
جو تیرے لیے لکھوں وہ الفاظ سمجھ لو گئے ✨🥀
میرے دل کے جزبات سمجھ لو گئے ❣️✨
میں تو فقت اشارہ ہی کروں گا 🥀✨🙈
تم اسے میری محبت سمجھ لو گئے 😘✨
✨❣️🔥A❣️R✨🥀🙈😘
نہ جانے کہاں بانٹتے رہے تم رزق محبت ✨🥀
جو طلبگار تھے وہ دنیا میں بھوک سے مر گئے 🔥🥀
مزاروں پر تو چڑھتی رہی بے شمار چادریں ✨🔥
مزار کے باہر فقیر لوگ سردی سے مر گئے 🔥✨
کسی کی آہیں لگ گئی ہیں ہمیں ✨🥀
نومبر کی سرد ہوائیں لگ گئی ہیں ہمیں ✨🥀
طبعیت ٹھیک نہیں آج ہماری 🔥🖤
لگتا ہے کسی کی بد دعائیں لگ گئی ہیں ہمیں ✨🥀🔥
اوجھل مت ہونا میری نظروں سے ایک لمحے کے لئے بھی ✨🥀
بے شک پردے میں رہوں لیکن میرے سامنے رہوں 🔥✨
تو جس کے قریب رہے ✨🌺
اس کا جاگتا نصیب رہے ✨🌺
جسے میسر ہوں محبت کی دولت ✨🔥
بھلا ایسا شخص کیوں غریب رہے ✨🌺🥀
ہماری سمجھ میں آتا ہے تیرا مزاج 🥀
میں جانتا ہوں تو آنا پرست بہت ہے 🥀🔥
کاش تو میرا اتنا تو احساس کریں 🥀
میرا چپ رہنا تمہیں بھی اداس کریں 🔥🥀
دل سے اداسی نہیں جاتی 💔🥀
چہرے سے مایوسی نہیں جاتی 🥀😢
اسے فون پر کہا تھا یہ آنکھیں اک نظر تمہیں دیکھنا چاہتی ہیں 🤔📲
اس نے حامی بھری تھی لیکن اپنی تصویر نہیں بھیجی 📸😢🥀
جس کے ہاتھ میں تھا سب کچھ اسی نے ہاتھ کر دیا ✋🥀
لگا کر دل دھوکا میرے ساتھ کر دیا 🥀🔥
جن سے نفرت تھی انہیں حاصل ہوں گے تم 🥀😢
جن سے محبت تھی انہیں ذہنی پاگل کر گئے تم 🥀💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain