Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

بہت تنگ کرتا ہوں نا میں 💝🌺
تم پر اپنے دل کا مان توڑ دیتا ہوں 🥀❣️
آج تیری بات مان لیتا ہوں 🌺💝
تیری جان چھوڑ دیتا ہوں 🌺🥀

Mohsin-59
 

کوئی لگتا ہے پیارا چاند کی طرح 💕🌺
ہم اسے چاہتیں ہیں گلاب کی طرح 🌺💕
اس دل میں بستا ہے وہ شخص ❤️💝
کسی جاگیر کے نواب کی طرح 🌺💫

Mohsin-59
 

کتنی کشش رکھتی ہوں خود میں تم ❣️🌺
دل پاگل ہو جاتاہے تمہیں دیکھنے کے بعد ❣️❣️
خواب آنکھوں کے مہمان بنتے ہیں 🌺❣️
نیند روٹھ کر چلی جاتی ہے تمہیں سوچنے کے بعد 🌺❣️

Mohsin-59
 

جن کا ارادہ ہو ساتھ نبھانے کا محسن 🥀🔥
وہ جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں 🥀🔥

Mohsin-59
 

کیسے رہتی ہوگی وہ مجھ سے بات کیے بغیر 💔🥀
جو کہا کرتی تھی تم سے بات نہ کروں تو مجھے سکون نہیں ملتا 🥀💔

Mohsin-59
 

کون تیرے پاس سے اٹھ کر گھر جائے 🏠
جسے تم چھو لو وہ تو مر جائے 🥀

Mohsin-59
 

میرے سوا تو جس کو دستیاب رہے 🥀🌺
دعا ہے میری تو بے تاب رہے 🥀🌺
تیرے دل میں یہی حسرت رہے 🌺❤️
عمر پھر تجھے میری طلب رہے 🥀🌺

Mohsin-59
 

وقت ایسے بھی نہ دیجئے کہ بھیک لگے 🥀🌺
باقی جو سب آپ کو ٹھیک لگے 🥀

Mohsin-59
 

اچھا ہو یا برا ہوں تمہیں سارا پتہ ہے ❣️💕
میرے دل میں تیرے لیے کیا ہے تمہیں سارا پتہ ہے ❣️
کس کس سے منہ ماری کی میں نے تیرے لیے 💕❣️
تو مجھ کو کتنا عزیز ہے تمہیں سارا پتہ ہے ❣️🌺

Mohsin-59
 

دل آباد کہاں رہتا ہے تیری یاد بھولا دینے سے ❣️💕
کمرہ ویران ہو جاتا ہے تیری تصویر ہٹا دینے سے ❣️🥀

Mohsin-59
 

آنکھوں میں تیری تصویر بنا لیتا ❣️💕
دل میں کوئی چور دروازہ بنا لیتا ❣️💕🌺
تم سے محبت کرنے سے پہلے جاناں ❣️💕
اچھا تو یہ تھا میں اپنا مستقبل بنا لیتا ❣️🌺

Mohsin-59
 

غیروں میں بانٹ دیا اس نے وقت اپنا🥀
ہمارے حصے میں تو صرف بہانے آئے💔

Mohsin-59
 

کوئی مصروف ہے اپنی زندگی کی خوشیوں میں ❣️🌺
کوئی آج بھی تنہا ہے اپنے غموں کے ساتھ 💔🥀

Mohsin-59
 

ہمیں تو موت سے پیار ہے زندگی کا کیا فائدہ 💔🥀
زندگی تو وہ جیتے ہیں جن کے ساتھ کوئی جینے والا ہوں 🥀

Mohsin-59
 

ہمیں سونپ کر انتظار کی گھڑیاں ❣️🌺
خود موصوف کہی اور مصروف ہے 🥀💔

Mohsin-59
 

آنکھوں میں نیند ہے نہ دل میں قرار 💕❣️🌺
محبت بھی کیا چیز ہوتی ہے یار ❣️🌺🥀

Mohsin-59
 

تم پکاروں تو جان بھی حاضر ہے اپنی 💕❣️🌺
یہ سہولت کسی اور کو میسر نہیں ❣️💕

Mohsin-59
 

تیرے چہرے کی جھلک جو نظر نہیں آتی 💕❣️
ان آنکھوں کی اداسی نہیں جاتی 🥀

Mohsin-59
 

Today is my birthday🌺🎂🏵️🎂🎂🎈🥀💔

Mohsin-59
 

چاہت کا موسم کسی کا انتظار نہیں کرتا 🌨️❤️
میں ہر کسی پر تو اپنی دل و جان وار نہیں کرتا ❣️💞
اگر تو میرے لیے سرحد پار نہیں کرتا ❤️❣️
اس کا مطلب ہے تو مجھ سے سچا پیار نہیں کرتا 💞❤️
مٹا دوں جو ہمارے درمیان فاصلے ہیں ✨💑🌺
وہ عشق ہی کیا جس میں تو ساری حدیں پار نہیں کرتا 💖❤️💞
💖🌺