جتنی محنت سے لگن سے میں تم سے پیار کرتا ہوں ❤️🎈
اتنی محنت اگر میں کسی سی ایس ایس کے امتحان میں کرتا ❤️🎈
یقین مانوں میں پورے پنجاب میں ٹاپ کرتا ❤️🎉
مجھ کو میری محنت کا پھل مل جاتا میں کمشنر بن جاتا 🎈❤️
تکلیف تو ہوتی ہے زندگی کو جینے میں 💔💞
تیری یادیں جو بستی ہیں میرے سینے میں 🥀
بڑے قرب سے گزرتے ہیں میرے دن رات 🌃
دشواری تو ہوتی ہے سانس لینے میں 🔥
تیرے پاس سے اٹھ کر جانے کو میرا دل نہیں کرتا 💞💕
اب دفتر جانے کو میرا دل نہیں کرتا ❣️🎈
میں تیرے پاس تیری بانہوں میں قید ہونا چاہتا ہوں 💕❣️
تجھ سے دور جانے کو میرا دل نہیں کرتا ❣️🎈
یہ کوئی مصیبت لگتی ہے 🥀
سر کا درد محبت لگتی ہے 🔥
جو کسی کی بد دعا سے ملی ہوں 💔
مجھ کو زندگی کی یہ اذیت لگتی ہے 🔥
اب تو دشمنی پر اتر آیا ہے وہ 🥀
میرے زخموں پر نمک چھڑکتا ہے 😢
مجھ کو دیکھ کر تنہا 🥀💔
وہ غیروں کے ساتھ قہقہوں میں ہنستا ہے 🥀
میں اپنے اثاثے ظاہر نہیں کرتا 🥀
یعنی تیرا نام ظاہر نہیں کرتا 🥀
کچھ تو رحم کر میرے حال پر 🥀
لوگ ہنستے ہیں میرے زوال پر 💔
جو میری فکر کیا کرتے تھے ❤️
میرا خیال رکھا کرتے تھے ❤️
جن کا دل نہیں لگتا تھا میرے بغیر 🥀
بدل گئے وہ لوگ جو میرا حال پوچھا کرتے تھے 💔
ہم شاعر لوگ طبیعت کے سنجیدہ ہوتے ہیں 🥀
ہمارے مسلے تھوڑے پچیدہ ہوتے ہیں 💔
دشمنوں کی سازش سے باہر نکالا گیا ہوں 🥀
اپنے ہی ملک سے باہر نکالا گیا ہوں 🥀
بڑی زیادتی ہوئی ہمارے ساتھ 💔
یعنی اس کی زندگی سے باہر نکالا گیا ہوں 🥀
وہ خدا سے بھی رابطہ رکھتی تھی 🥀
مجھ کو پانے کے لیے نماز بھی پڑھتی تھی 🥀
اس نے حال پوچھنا چھوڑ دیا 🔥🥀
ہم نے اپنا خیال رکھنا چھوڑ دیا 🥀
مجھ کو عادت نہیں پلٹ کر دیکھنے کی ❣️🎈
میں جسے چھوڑ دوں اسے مکمل چھوڑ دیتا ہوں 🥀🎈
جو نہیں کرتے قدر ہماری 💕🥀
میں ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہوں 🥀🎈
میسر نہ ہوں سکی دید تمہاری 🥀❣️
پھیکی گزر گئی عید ہماری 🥀
میں نے اک عمر گزاری ہے تیری فرمانبرداری میں 🎈❤️
تمہیں چاہیے تھا تم میرے حصے میں آتے 🥀💖
دو تین گھروں میں تقسیم کر دیا 🥀
خدا کو بھی راضی کر دیا 🥀
اس کو نام دیں کر قربانی کا 🐑
باقی سارا گوشت فریج میں سٹور کر دیا 💔
آنکھوں کو تیری دید کا انتظار رہا 💖💞
دل بھی تیرے لیے بے قرار رہا ❣️💖
تم نہ آئے خوشی کے موقع پر 💞🥀
عید کا دن بھی اپنا سوگوار رہا 🥀💔
وہ مجھ کو دو گھڑی میسر ہوں جاتا 🥀❣️
میرا عید کا دن بھی اچھا گزر جاتا 💔🥀
نہ کسی سے منہ ماری کرتا ہوں 🥀
نہ کسی کو گالی دیتا ہوں 💔
جب تیرا غم حد سے بڑھ جاتا ہے 🥀💔
میں تو ایک شعر لکھ دیتا ہوں 🥀
وہ نہ جانے کس بات پر خفا ہے مجھ سے 💔🥀
سیدھے منہ بات ہی نہیں کرتا مجھ سے 💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain