Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

اس دنیا سے غافل کر کے رکھا ہوا ہے ☀️❣️
اس عشق نے مجھ کو پاگل کر کے رکھا ہوا ہے💕💝🥀
نہیں رہ سکتا اک پل بھی تیرے بغیر 💕❣️
تیری یاد کو اپنی سانسوں میں شامل کر کے رکھا ہوا ہے 💝💕

Mohsin-59
 

تیری قربت کو ترسے ہوئے لوگ ہیں ہم 🥀🐍
تیرا ملنا ہمارے لیے معجزہ ہوگا 🌺💝
🥀🐍💔😢

Mohsin-59
 

کون سمجھتا ہے یہاں دکھ میرا 💔🥀
سبھی زندگی کی الجھنوں میں مصروف ہے 🥀😢🐍

Mohsin-59
 

میں باز نہیں آؤں گا محبت سے 🥀🌺
جان ہی چلی جائیں گئی اور کیا ہوگا 🥀

Mohsin-59
 

میں وفا پر مکمل کتاب بھی لکھ دوں 💫🔥
لیکن تم نے کونسا کھول کر پڑھنی ہے

Mohsin-59
 

جو پتھر ہو چکے ہے 💔🥀
وہ اپنے حصے کا رو چکے ہے 💔

Mohsin-59
 

اسے بھول جاؤں یہ ممکن نہیں محسن 🥀
وہ تو میرے ذہن میں بیٹھا ہوا شخص ہے 💕❣️

Mohsin-59
 

تمہیں تو اپنا حقِ بھی جتانا نہیں آیا 💝🌺
ایک رشتہِ پیار کا بھی نبھانا نہیں آیا 💝🌺🥀

Mohsin-59
 

خوشیوں کا پھر سے سہارا چاہیے ❤️❣️
ان غموں سے اب کنارہ چاہیے 🥀🔥
مجھ کو زندگی کا خسارہ چاہیے ☀️🐍🔥
وہی شخص دوبارہ چاہیے ❣️💝

Mohsin-59
 

کیسے خاص سے عام کر دیا 🌺❣️
الگ اپنے نام سے میرا نام کر دیا 🌺🥀
میں تو دن کا اجالا تھا سورج کی طرح ☀️
اس نے مجھ کو شام کر دیا 🌆🌺

Mohsin-59
 

کیسے اس نے اپنا میٹھا لہجہ بدل لیا ❣️💕
تھوڑی دیر میرے ساتھ چلا پھر اپنا راستہ بدل لیا 🥀🌺❤️
جو کہتا تھا مجھ سے تیرے بغیر میرا دل نہیں لگتا 💕❣️🐍💔
جھوٹ بول کر مجھ سے چوری اس نے شخص بدل لیا ❤️💔💕

Mohsin-59
 

دل تیرے انتظار میں رہتا ہے ❤️💕
دن رات بے قرار رہتا ہے ❤️💕
تم نے تو بھولا دیا اس کو ❣️🐍
یہ تیری الفت میں بیمار رہتا ہے ❤️💕

Mohsin-59
 

میں مانتا ہوں مجھ سے جلدی ہوئی ہے ❤️💕
دل لگانے کی یار غلطی ہوئی ہے ❤️💕

Mohsin-59
 

بہت تنگ کرتا ہوں نا میں 💝🌺
تم پر اپنے دل کا مان توڑ دیتا ہوں 🥀❣️
آج تیری بات مان لیتا ہوں 🌺💝
تیری جان چھوڑ دیتا ہوں 🌺🥀

Mohsin-59
 

کوئی لگتا ہے پیارا چاند کی طرح 💕🌺
ہم اسے چاہتیں ہیں گلاب کی طرح 🌺💕
اس دل میں بستا ہے وہ شخص ❤️💝
کسی جاگیر کے نواب کی طرح 🌺💫

Mohsin-59
 

کتنی کشش رکھتی ہوں خود میں تم ❣️🌺
دل پاگل ہو جاتاہے تمہیں دیکھنے کے بعد ❣️❣️
خواب آنکھوں کے مہمان بنتے ہیں 🌺❣️
نیند روٹھ کر چلی جاتی ہے تمہیں سوچنے کے بعد 🌺❣️

Mohsin-59
 

جن کا ارادہ ہو ساتھ نبھانے کا محسن 🥀🔥
وہ جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں 🥀🔥

Mohsin-59
 

کیسے رہتی ہوگی وہ مجھ سے بات کیے بغیر 💔🥀
جو کہا کرتی تھی تم سے بات نہ کروں تو مجھے سکون نہیں ملتا 🥀💔

Mohsin-59
 

کون تیرے پاس سے اٹھ کر گھر جائے 🏠
جسے تم چھو لو وہ تو مر جائے 🥀

Mohsin-59
 

میرے سوا تو جس کو دستیاب رہے 🥀🌺
دعا ہے میری تو بے تاب رہے 🥀🌺
تیرے دل میں یہی حسرت رہے 🌺❤️
عمر پھر تجھے میری طلب رہے 🥀🌺