اچھا ہو یا برا ہوں تمہیں سارا پتہ ہے ❣️💕 میرے دل میں تیرے لیے کیا ہے تمہیں سارا پتہ ہے ❣️ کس کس سے منہ ماری کی میں نے تیرے لیے 💕❣️ تو مجھ کو کتنا عزیز ہے تمہیں سارا پتہ ہے ❣️🌺
چاہت کا موسم کسی کا انتظار نہیں کرتا 🌨️❤️ میں ہر کسی پر تو اپنی دل و جان وار نہیں کرتا ❣️💞 اگر تو میرے لیے سرحد پار نہیں کرتا ❤️❣️ اس کا مطلب ہے تو مجھ سے سچا پیار نہیں کرتا 💞❤️ مٹا دوں جو ہمارے درمیان فاصلے ہیں ✨💑🌺 وہ عشق ہی کیا جس میں تو ساری حدیں پار نہیں کرتا 💖❤️💞 💖🌺
جتنی محنت سے لگن سے میں تم سے پیار کرتا ہوں ❤️🎈 اتنی محنت اگر میں کسی سی ایس ایس کے امتحان میں کرتا ❤️🎈 یقین مانوں میں پورے پنجاب میں ٹاپ کرتا ❤️🎉 مجھ کو میری محنت کا پھل مل جاتا میں کمشنر بن جاتا 🎈❤️
تیرے پاس سے اٹھ کر جانے کو میرا دل نہیں کرتا 💞💕 اب دفتر جانے کو میرا دل نہیں کرتا ❣️🎈 میں تیرے پاس تیری بانہوں میں قید ہونا چاہتا ہوں 💕❣️ تجھ سے دور جانے کو میرا دل نہیں کرتا ❣️🎈