Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

جو میری فکر کیا کرتے تھے ❤️
میرا خیال رکھا کرتے تھے ❤️
جن کا دل نہیں لگتا تھا میرے بغیر 🥀
بدل گئے وہ لوگ جو میرا حال پوچھا کرتے تھے 💔

Mohsin-59
 

ہم شاعر لوگ طبیعت کے سنجیدہ ہوتے ہیں 🥀
ہمارے مسلے تھوڑے پچیدہ ہوتے ہیں 💔

Mohsin-59
 

دشمنوں کی سازش سے باہر نکالا گیا ہوں 🥀
اپنے ہی ملک سے باہر نکالا گیا ہوں 🥀
بڑی زیادتی ہوئی ہمارے ساتھ 💔
یعنی اس کی زندگی سے باہر نکالا گیا ہوں 🥀

Mohsin-59
 

وہ خدا سے بھی رابطہ رکھتی تھی 🥀
مجھ کو پانے کے لیے نماز بھی پڑھتی تھی 🥀

Mohsin-59
 

اس نے حال پوچھنا چھوڑ دیا 🔥🥀
ہم نے اپنا خیال رکھنا چھوڑ دیا 🥀

Mohsin-59
 

مجھ کو عادت نہیں پلٹ کر دیکھنے کی ❣️🎈
میں جسے چھوڑ دوں اسے مکمل چھوڑ دیتا ہوں 🥀🎈
جو نہیں کرتے قدر ہماری 💕🥀
میں ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہوں 🥀🎈

Mohsin-59
 

میسر نہ ہوں سکی دید تمہاری 🥀❣️
پھیکی گزر گئی عید ہماری 🥀

Mohsin-59
 

میں نے اک عمر گزاری ہے تیری فرمانبرداری میں 🎈❤️
تمہیں چاہیے تھا تم میرے حصے میں آتے 🥀💖

Mohsin-59
 

دو تین گھروں میں تقسیم کر دیا 🥀
خدا کو بھی راضی کر دیا 🥀
اس کو نام دیں کر قربانی کا 🐑
باقی سارا گوشت فریج میں سٹور کر دیا 💔

Mohsin-59
 

آنکھوں کو تیری دید کا انتظار رہا 💖💞
دل بھی تیرے لیے بے قرار رہا ❣️💖
تم نہ آئے خوشی کے موقع پر 💞🥀
عید کا دن بھی اپنا سوگوار رہا 🥀💔

Mohsin-59
 

وہ مجھ کو دو گھڑی میسر ہوں جاتا 🥀❣️
میرا عید کا دن بھی اچھا گزر جاتا 💔🥀

Mohsin-59
 

نہ کسی سے منہ ماری کرتا ہوں 🥀
نہ کسی کو گالی دیتا ہوں 💔
جب تیرا غم حد سے بڑھ جاتا ہے 🥀💔
میں تو ایک شعر لکھ دیتا ہوں 🥀

Mohsin-59
 

وہ نہ جانے کس بات پر خفا ہے مجھ سے 💔🥀
سیدھے منہ بات ہی نہیں کرتا مجھ سے 💔🥀

Mohsin-59
 

یہ مسلئہ حل کیوں نہیں ہوں جاتا 🌹💖
تو مجھ کو مل کیوں نہیں جاتا 💖💕
میں جو چپ چاپ سا رہتا ہوں اکثر 💕💖
مجھ کو میرے صبر کا پھل مل کیوں نہیں جاتا 💕💖

Mohsin-59
 

میں خدا کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ ں 💖💞
تیرے پاس آؤں تو لگتا ہے جنت میں ہوں 💞💖❣️

Mohsin-59
 

تیرے جسم سے لگتے ہیں تو کپڑے بھی چمکتے ہیں 💞💖
ہر کپڑے کے نصیب میں تیرا جسم تو نہیں ہوتا 💞💖
میں توڑ کر پھول کو لگا لیتا اپنے جسم سے 🌹
لیکن مسئلہ یہ ہے ان کے ساتھ تیرے جیسا جسم تو نہیں ہوتا 💞💖

Mohsin-59
 

دل کو تسلی دی ہے کہ تو ہارا نہیں ہے 💔
چھوڑ کر جانے والا شخص تمہارا نہیں ہے 💔
وہ میسر رہے آوروں کو میرے ہوتے ہوئے🥀
اے زندگی یہ ستم مجھ کو گوارہ نہیں ہے 🎈

Mohsin-59
 

تمہیں ستم کے سوا آتا کچھ نہیں 💔
ہمیں صبر کے سوا آتا کچھ نہیں 💔

Mohsin-59
 

کاش ایسی ہوتی قسمت ہماری ❣️💕
بن مانگے مل جاتی خوشیاں ساری ❣️💕

Mohsin-59
 

دل کا اظہار کرنا بھی مشکل ہے 💕❤️
کسی پر اعتبار کرنا بھی مشکل ہے 💕❤️
اس بے وفا دنیا میں محسن 💕❤️
سچا پیار کرنا بھی مشکل ہے 💕❤️