اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوں 💔
اس زندگی کو سمجھتا بیکار ہوں 🔥
نکلا ہی نہیں میں تیرے صدمے سے باہر 🔥
تم سے جدا ہوں کر میں رہتا بیمار ہوں 💔
اس کو سوائے باتوں کے اور آتا کچھ نہیں تھا 🥀❣️
وہ مجھ کو چاہتا تھا لیکن میرے لیے کرتا کچھ نہیں تھا 💕💔
Miss you boht 💔🥀
پورے نہیں ہوئے دل کے ارمان ہمارے 💔🥀
صرف آنکھوں تک محدود رہے خواب ہمارے 🔥💔
منافق لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ رکھا ہے 🥀💔
میں نے اپنا معاملہ خدا پر چھوڑ رکھا ہے 💕❣️
ہم نظر ملا کر نظر چرا لیتے ہیں 👭
دیکھنے والے خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں 💔
کوئی تیرے قریب آیا ہوگا 👭
یہ دیکھ کر بادل کو غصہ آیا ہوگا ☁️
وہ زور سے گرجتا رہا فلک پر☁️🌧️
اہل زمیں سمجھے بادل برسنے آیا ہوگا 🌧️☁️💔
اب تو مجھ سے رابطے میں بھی نہیں رہتے ہوں 💔
اپنی زندگی کی خوشیوں میں مگن رہتے ہوں 💔
کوئی تو کر رہا ہے میری کمی پوری 💔🥀
جس کے ساتھ تم مصروف رہتے ہوں 💔🥀🔥
ان کے پاؤں بھی پکڑیں خدا کا واسطہ بھی دیا وہ میری بات نہیں سنتے 🥀💔
میں پیار تم سے کرتی ہوں بہت کرتی ہوں مجبور ہوں میرے ماں باپ نہیں مانتے 🥀💔
دینے پر آؤں تو دیں بھی سکتا ہوں ❣️💕
سینے سے نکال کر دل بھی دیں سکتا ہوں❤️
تم مانگوں گئے تو حاضر ہے ❣️🌹
تیرے واسطے تو جان بھی دیں سکتا ہوں ❤️🍂
میں بادل بن کر فضاؤں میں آ جاتا☁️
وہ زلفیں کھول کر اپنے گھر کی چھت پر آ جاتی 🏠
میں اسے دیکھ کر خوشی سے برستا 🌧️🌦️
اس کے بدن کے ساتھ اس کی زلفیں بھی بھیگ جاتی 🍂🌧️
تقدیر کا لکھا تو میں کاٹ نہیں سکتا ❣️🎈
تیرے حصے کا وقت کسی اور کے ساتھ بانٹ نہیں سکتا ❣️
میں سخی ہوں بہت سخی ہوں دل کا لیکن 👭❤️
تیرے حصے کی چاہت کسی اور کے ساتھ بانٹ نہیں سکتا ❣️🎈
چائے پینے کو دل کر رہا ہے ❣️🍵
تیرے گال چومنے کو دل کر رہا ہے❤️😘
جس طرح کا موسم ہے آج 🌧️💕
تیرے ساتھ باہر گھومنے کو دل کر رہا ہے 👭❤️
جہاں تیری نظروں کے تیر چلتے ہیں 💔
وہاں پتھر دل بھی پگھلتے ہیں ❤️
جسے مل جائے تیری توجوں 🌹
اس بنجر زمین پر پھول بھی کھلتے ہیں 🌹
خدا نے مجھ کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے❤️🎈
ایک نعمت تو یہ ہے اس نے تیری محبت سے نوازا ہے 🌹👭
یہ احساس بھی کتنا خوبصورت ہے ❣️🎈
وہ جیسا بھی ہے لیکن میری محبت ہے ❣️🎈
آنے جانے والوں کے لیے راستہ بند کر دیا 🥀
میں نے اپنے دل کا دروازہ بند کر دیا 🔥
دنیا والوں سے بیزار ہوں کر 😢
میں نے خود کو کمرے میں بند کر دیا 💔
ذہنی بوجھ کم نہیں ہوتا اس لیے تو ذہنی سکون نہیں ملتا 💔😢
وہ مخلص ہوں گیا کسی اور کے ساتھ اسے کیا پتہ کوئی کیسے ہے دن رات تڑپتا💔😢
جن کے ستارے اچھے ہوتے ہیں 🌟💫
ان کے زندگی کے دن سارے اچھے ہوتے ہیں 🎈❣️
اپنی قبر کو روشن نہیں کرتے 💔
لوگ مسجد میں نماز نہیں پڑھتے 🥀
میں آفس سے تھکا ہوا گھر آتا 🚶🏠
وہ میرا انتظار کرتی 🍂👸
وہ اپنی بانہوں میں مجھ کو تھوڑی دیر لیتی ❤️
میری دن بھر کی تھکن اتر جاتی ❣️🎈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain