Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

یہ کون کس کی جگہ پر بیٹھ گیا ہے 🥀
سمجھانے والے کا بھی گلا بیٹھ گیا ہے 🥀
جگہ تو دو آدمیوں کی تھی 🔥
یہ تیسرا آ کر غلط بیٹھ گیا ہے 💔

Mohsin-59
 

چاند ستارے بھی پوچھنے لگے ہیں 🌟💫
آپ کیوں اکیلے رہنے لگے ہیں 🌟
کون بچھڑ گیا ہے تمہارا 💔
جس کے لیے اداس رہنے لگے ہیں 💔🥀

Mohsin-59
 

سمجھدار ہے دین پر چلتی ہے 🍂❤️
دنیا والوں سے پردہ بھی کرتی ہے 🍂
گھر کی چار دیواری میں رہتی ہے🏡
وہ مشرقی لڑکی کسی سے دل لگی بھی کرتی ہے 🍂❤️

Mohsin-59
 

مسلے حل نہیں ہوئے زندگی کے ہمارے 🔥
دن آئے نہیں اچھے زندگی کے ہمارے 🥀
جن کو میں سمجھتا تھا اپنا 🔥
وہ دکھ بانٹنے نہیں آئے زندگی کے ہمارے 🔥
💔😢🥀🔥

Mohsin-59
 

مجبوری میں اپنے شہر سے نکلا ہوا ہوں 🔥
میں وہ آنسؤں ہوں جو تیری آنکھ سے نکلا ہوا ہوں 🔥
یہ جو دربدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہوں 🥀
میں وہ شخص ہوں جو تیرے دل سے نکلا ہوا ہوں 🔥💔

Mohsin-59
 

خنجر ہوتا تو تیرے دل میں اتر جاتا ❤️
خون بن کر تیری رگوں میں اتر جاتا ❣️
اگر میرے بس میں ہوتا 🍂
میں زندگی بن کر تیری سانسوں میں اتر جاتا ❣️

Mohsin-59
 

میں تو پردیس کاٹ رہا ہوں 🥀
دل لگانے کی سزا کاٹ رہا ہوں 💔
وہ چھوڑ گیا مجھ میں اپنی یادیں 🥀
میں تو اس کی محبت میں قید کاٹ رہا ہوں 🔥

Mohsin-59
 

تیری بچھڑنے کی بات دل پر اتنا اثر کر گئی 💔
نیند بھی میری آنکھوں سے روٹھ کر چلی گئی 🥀

Mohsin-59
 

اس عمارت کی بنیادیں کمزور ہے 🏢
پیڑ پر نہ چڑھنا ورنہ گر جاؤں گئے اس کی شاخیں کمزور ہے 🌲
بادلوں کے گرجنے سے ڈر جاتی ہے دل کی کمزور ہے ☁️
اس نے آنکھوں پر چشمہ لگا رکھا ہے اس کی نظر کمزور ہے 🍂💞

Mohsin-59
 

جو نگاہوں سے عیاں ہوتی ہیں 💞🍂
ایسی چاہت لفظوں میں کہاں بیاں ہوتی ہیں 💞🍂

Mohsin-59
 

جس نے مجھ کو خسارے میں رکھا 💔
ایسے شخص کو بھی میں نے دل میں رکھا 🔥🥀

Mohsin-59
 

کسی کے جذبات سے کھیلنا ہمارے پیار میں شامل نہ تھا 🔥🥀
لازم تھی ایک شخص سے وفاداری ہمارے پاس کوئی دوسرا آپشن نہ تھا 🔥💔

Mohsin-59
 

راستے بدل لینے سے ❣️
منہ موڑ لینے سے 💔
مسلے حل نہیں ہوتے 🥀
ساتھ چھوڑ دینے سے 👫

Mohsin-59
 

دنیا کے ہر کونے تک پہنچ جاؤں گا 🍂
میں زمین سے آسمان تک پہنچ جاؤں گا ❣️
دیکھنا ایک دن منزل تک پہنچ جاؤں گا 👫
میں اسے تلاش کرتا ہوا اس کے گھر تک پہنچ جاؤں گا 🏡

Mohsin-59
 

کہاں سے سیکھا ہے تم نے شکار کرنا ❣️🎈
آنکھوں کے ذریعے دل پر وار کرنا 💞❣️
ایک ہی نظر میں دل کو بے قرار کرنا 💞🍂
دنیا والوں سے چھپ کر پیار کرنا 💞❣️

Mohsin-59
 

جو ملازم ہے سرکار کے وہ گھر پر آرام کر رہے ہیں 🔥
جن کا دن ہے وہ مزدور کام کر رہے ہیں 💔
جن کے دل میں احساس نہیں غریبوں کا 🔥
وہ مزدوروں کا عالمی دن منا رہے ہیں 😢

Mohsin-59
 

اچھے دنوں کی تلاش میں رہا ❣️
میں زندگی کے انتظار میں رہا 🔥
جو شخص مجھ کو میسر ہی نہیں ❣️
دل اس کی چاہت کا منتظر رہا 🎈❣️

Mohsin-59
 

کچھ لوگ ہماری یاد سے غافل رہتے ہیں 💔
اپنی زندگی کی الجھنوں میں مصروف رہتے ہیں 🔥

Mohsin-59
 

جو تیرے دل سے نکل جائے گئے 🥀
وہ بیچارے تو دربدر ہوں جائے گئے 🥀
جو رہتے تھے پہلے گھر میں 🏡
وہ تو بے گھر ہوں جائے گئے 🏡

Mohsin-59
 

تیری جگہ کسی اور کو کیسے دیں سکتے ہیں 🔥
اس امانت میں خیانت کیسے کر سکتے ہیں ❣️
ہم تو دل کے مومن ہے جاناں 👫💞
اپنا قبلہ کیسے بدل سکتے ہیں ❣️