وہ خدا سے بھی رابطہ رکھتی تھی 🍂💕
مجھ کو پانے کے لیے نماز بھی پڑھتی تھی 🍂💕
زخم گہرے ہونے لگے ہیں 💔
ہنستے بستے باغ اجڑنے لگے ہیں 💔
چھوڑ کر سارے یہ شہر جانے لگے ہیں 🥀🔥
غم ہجر میں پرندے مرنے لگے ہیں 🥀 🔥
اسے آنکھوں کو پڑھنا نہیں آتا 🍂🍁
لگتا ہے اسے علم نہیں آتا 🍂🍁
میرے دل میں بسی ہے چاہت اس کی 💕🍂
اسے اشاروں کو سمجھنا نہیں آتا 🍂🍁
کسی زہریلے سانپ کی طرح ڈس رہا ہے 😢🥀
تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے اندر سے مار رہا ہے 💔🥀
لبوں پر رہتی ہے ہر وقت تیری خیریت کی دعا 💕🍁
یہ دل دور ہو کر بھی تم سے کرتا ہے وفا 🍂🍁💕
تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں۔۔۔۔۔ 💞✨💞
مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیں فکر کا بھی ہے--💞✨💞
کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا۔ 🖤 ساری بات اہمیت کی ہوتی ہیں۔ 🥀😢💔
کسی کا انتظار کرتے کرتے چلا گیا 😢🥀
ایک شخص موت کے ہاتھ میں چلا گیا 🔥🥀💔
ایک زخم نے مجھے اندر سے خاموش کر دیا ہے 🥀💔
اس لیے تو میں کسی سے بات نہیں کرتا 😢🥀
وہ جو مجھے میسر نہیں ہوتا 🥀😢
اس لیے مجھے ذہنی سکون نہیں ملتا 💔🥀😢
نہ جانے تیرا دن کیسے گزرتا ہے تیری رات کیسے گزرتی ہے 🥀😢
یہ سوچ کر میری سانسیں سولی پر لٹکی رہتی ہے 💔🥀😢
پھولوں سے سجی ہوئی گاڑی ہوتی میری بھی شادی ہوتی 💕🍂❤️
میں تیرا دولہا ہوتا اور تو میری دلہن ہوتی 🔥🌹💕🍂😢
تیری فکر آج بھی کرتا ہوں 😢🥀
تجھے یاد آج بھی کرتا ہوں 😢🥀💔
کوئی درمیان میں دیوار آ گئی ہے 🍂💕
اس کے رابطوں میں کمی آ گئی ہے 🍂💕
اس کا دل شاید بھر گیا ہے مجھ سے 🍂💕
یہ سوچ کر میری آنکھوں میں نمی آ گئی ہے 🍂💕
🌹❤️ 💔🥀😢🍂💕
دشمنوں نے کر دیا اچانک میرے پیار پر حملہ💔🔥
اس کی خالہ لے کر آ گئ تھی گھر اس کا رشتہ 💔🥀
کافر ہوتا تو شاید بدل جاتا 💕🥀
دل مومن تھا اپنے عقیدے پر قائم رہا 🌹❤️
تیرے گھر آؤں گا تو میری کیا خدمت کروں گئے 🍂💕
بن سنور کر خود کو میرے سامنے پیش کروں گئے 🌹🎈🍂
تیری زندگی کو پھولوں کی طرح خوبصورت بنا دوں گا 🌹💕🍂
کیا کسی شاعر سے تم محبت کروں گئے 🎈🌹💕
🌹 🍂
بھروسہ تو نہیں ہیں اپنی سانسوں کا 💕
لیکن اتنا یقین ہے تیرے ساتھ وفا کریں گے 💕💔
ہر جمعے کو میں اس کی سالگرہ مناتا تھا 🎂🎂
اس نے ایک دفعہ کہا تھا میں جمعے والے دن پیدا ہوئی تھی 🎈🎂🌟
Jumma Mubarak and Happy birthday 🎂🎉🎂👌🌷🥀🌹💐🍂🍁🍊🍑🍎🍓🍘🥟🍫🍨🍦🥧🍰🎂🎂🍭🧁 my sweet love 💕😘
اس کی آنکھوں کا نشانہ مار گیا ❤️🎈
جو بھی اسے دیکھ لیں وہی دل ہار گیا 🍂❤️
اس کی مرضی ہے وہ جسے چاہے اپنے سینے سے لگائے محسن 🎈🍂👌
اس بات پر کیا لڑنا فلاں میرا حق مار گیا ❤️🎈🌟
❤️ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain