کوئی جھیل ہوتی کوئی دریا ہوتا کوئی سمندر ہوتا 🔥❤️
جتنا میں پیاسا تھا بھلا ایک گلاس سے میرا کیا ہوتا 🔥🥛
جو حال میرا ہے وہ تیرا تو نہیں 🔥
اگر ایسا ہے تو پھر یہ پیار تو نہیں 🥀
شرم ہی نہیں آتی تیری حسین زلفوں کو 🎈🌹
بنا اجازت کے میری چوم لیتی ہیں تیرے نرم گالوں کو ❤️👌💋
کسی روز تیرے سامنے آ جاؤں گا 🥀
آئنیہ بن کر تمہیں دیکھاؤں گا 🥀
اپنی نظروں میں شرمندہ ہو جاؤں گئے تم 🔥
گن گن کر جب تیرا ستم بتاؤں گا 🥀
وہ جو بے فکر ہوکر سو رہے ہیں 😢🔥
ان سے کہوں ہم یہاں رو رہے ہیں 😢💔
وہ کیا جانے میری آنکھوں کے بارے میں 🔥
سارا دن سوچتی ہیں اس کے بارے میں 🔥
تیرا الوداع کہنا اتنا گہرا صدمہ دیں گیا 🔥
اچانک دل کا دورہ پڑا اور کوئی مر گیا 😢💔
یہ تو تیرا غم ہے جو آنکھوں سے جھلک جاتا ہے 🥀
ورنہ میں تو زندگی میں کبھی رویا ہی نہیں 🥀
میری آنکھوں کا حال دیکھ کتنی لال ہیں 🥀
جیسے میں برسوں سے سویا ہی نہیں 💔
اپنی زندگی کے دن تو رہے گئے ہے بہت کم 🥀
مجھ کو اندر سے کھا رہا ہے تیرا غم 💔
پلٹ آؤں زندگی کی شام سے پہلے تم 🥀
دل کی حسرت ہے تیری بانہوں میں نکلے میرا دم 🥀
پاکستان میں صرف مشورے مفت مل سکتے ہیں ورنہ تو ہر چیز مہنگی ہیں 😜😃😄🤔
میں جس دن بھولا دوں تیرا پیار دل سے 🥀
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا 🔥
نیند تو صرف اس کی بانہوں میں آتی ہیں 🥀
ورنہ رات تو ہماری کروٹیں بدل بدل کر گزر جاتی ہیں 🔥
میری جان اتنا غصہ نہیں کرتے 🎈
زور سے کمرے کا دروازہ بند نہیں کرتے 🥀💔
کیا ہوا جو تم سے کہہ دیا ملنے کا 🥀
اتنی سی بات پر کال نہیں کاٹتے 📲💔
جو ملا تھا ہمیں مسکرا کر 🎈
چھوڑ گیا غلط راستے پر ڈال کر 🔥
اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی💔😢
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی🥀💔
وہ شخص تمہیں مل بھی سکتا ہے 🔥🍂
یہ خواب تعبیر بھی ہو سکتا ہے 🔥🍂
جو ہو رہی ہے دروازے پر دستک 🍂🍁
جا کر دیکھ تو سہی محسن بھی ہو سکتا ہے 🔥🍂🍁
جو حال میرا ہے وہ تیرا نہیں 🔥
اگر ایسا ہے تو پھر یہ پیار تو نہیں 🥀
اداکاری نے مجھے بہت دکھ دیا ہے 😢🍁
اب میں سچ مچ مسکرانا چاہتا ہوں 😢💔
تیرا دل کیوں مجھ سے بات کرنے کو نہیں کرتا 😢
جسے میں نے موم کیا تھا کہی پھر تو پتھر نہیں بن گیا 🔥
اگر تو کر لیں مجھ سے ہنس کر بات دو گھڑی 🍁🍂
ساری زندگی کروں گا میں تمہاری نوکری 💔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain