Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

اب تو اس قدر سناٹا ہے اپنی زندگی میں 😢💔
لگتا ہے دنیا میں نہیں قبرستان میں رہ رہے ہیں ہم🥀🔥😢

Mohsin-59
 

پیار کرنے والے دن گزر چکے 🌿☀️
میرے سر کے کالے بال سفید ہو چکے 🌿🍁
میرے دل کو پاکستان سمجھ کر ❤️🇵🇰
حکومت کر کے سب لوٹ چکے 🌿🥀

Mohsin-59
 

ہماری چاہت کی منتخب شدہ اسمبلیاں تو ٹوٹ گئی 🥀🔥
سنا ہے اب کوئی اور نگران حکومت کرتا ہے اس کے دل پر💔

Mohsin-59
 

سنبھال کر اپنے دل کے پاس رکھ لو ❤️🍁
بے روزگار ہوں مجھے کام پہ رکھ لو 🌿☀️
میں پاگل تو نہیں جو تم سے تنخواہ مانگوں گا 🥀
اتنا ہی کافی ہے میرے لیے تم مجھے اپنے ساتھ رکھ لو 🌿

Mohsin-59
 

موسم کو دیکھوں کتنا دلکش لگ رہا ہے 🌧️☔
کیا تمہارا دل بھی مجھ سے ملنے کو کر رہا ہے 😢❤️

Mohsin-59
 

سنا ہے وہ غصے میں ہر چیز توڑ دیتی ہیں 🥀
خدا خیر کریں میرا دل ہے اس کے پاس ❤️😢

Mohsin-59
 

سر پھرے ہے کچھ بھی کر سکتے ہیں 🥀
تیری خاطر کسی کو قتل بھی کر سکتے ہیں 🥀
اگر تیرے نام پر جنگ ہو گئی تو 🖐️🏹
ہم سارے شہر کو آگ بھی لگا سکتے ہیں 🔥

Mohsin-59
 

تم پر اتنا قرض چڑھا دیں گے 🥀
جسے چاہ کر بھی اتار نہ سکوں گے 🤫
خدا کی قسم تمہیں معاف نہیں کریں گے 🥀
اگر تم نے دھوکا دیا تو ہم خود کشی کر لیں گے 💔

Mohsin-59
 

تیرے غم کے ستائے ہوئے لوگ زندگی سے اس طرح روٹھ جاتے ہیں 😢
جس پر نہ پڑ سکے تیری آنکھوں کی روشنی وہ پیڑ اداس ہو کر مرجھا جاتے ہیں 🥀

Mohsin-59
 

محبت نے جو دکھ دیا ہے اس کے اثرات تو دیکھو 💔
ہاتھوں کے دبانے سے بھی نہیں جاتا سر کا درد😢🥀

Mohsin-59
 

پھول سے چہرے کو اداس نہ کیا کروں 😢
اپنے نازک دل کو پریشان نہ کیا کروں 💔
ہماری قسمت پہ مت رویا کروں 😢
تم تو اپنی زندگی میں خوش رہا کروں ❤️

Mohsin-59
 

ہم مصروف لوگ ہیں ہمیں تنگ نہ کیا کروں 💔
کہی وہ خواب میں نہ بچھڑ جائیں ہمیں نیند سے نہ جگایا کروں 🔥

Mohsin-59
 

وہ میرا پیار واحد ہے 👩❤️👨
وہ خوبصورت بے حد ہے ❤️🙈
جو لڑکی مجھے پسند ہے 🙆💃
اس کا چھوٹا سا قد ہے 🙈🎈

Mohsin-59
 

آنکھوں کو پڑھنے کا ہنر سیکھ لو
ضروری نہیں کہ ہم تمہیں اپنا حال بتائیں 💔

Mohsin-59
 

میری دعائیں قبول نہیں ہوتی 💔
لگتا ہے رب مجھ سے ناراض ہے 🥀

Mohsin-59
 

کسی بازار میں دوکان کھول لیتے ہیں 🥀
اپنی زبان سے سب کچھ بول دیتے ہیں 🥀
اسے ملیں گئی شہرت بہت محسن 🔥
اسے سارے شہر میں بدنام کر دیتے ہیں 🔥

Mohsin-59
 

میرے ہاتھوں میں برکت نہیں رہی 🔥
زندگی پہلے جیسی خوبصورت نہیں ❤️
جب سے چھوڑا ہے تم نے ساتھ میرا 🚶
میرے ہاتھوں کے لگائے ہوئے پودے اگتے نہیں 🌳

Mohsin-59
 

خدا بھی مان جائے گا 🥀
جسے محمد ﷺ کی شفاعت نصیب ہو جائے گی🌹
وہ جتنا بھی گنہگار ہوگا ❤️
اس کی بات بن جائے گی 🌹🎈

Mohsin-59
 

اسے کہاں محسوس ہوگئ میری کمی 🥀
اب تو وہ بن گئی ہے بچوں کی امی🙈

Mohsin-59
 

لگتا ہے وہ میرے جنازے میں آئے گا 🥀
جب تک زندہ ہے اس کی واپسی تو ممکن نہیں 💔💔😭