ہاتھ پکڑ کر اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
سفر طویل دیکھ کر محبت کا میرا ساتھ چھوڑ دیا 💔
ابھی تو میں نے اک عمر کاٹنی تھی اس کے ساتھ
کانٹے دیکھ کر راستے میں اس نے مجھے اکیلا چھوڑ دیا 💔
عمر بھر ایک ہی دکھ رہے گا مجھے 💔
میں اسے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے مر کیوں نہیں گیا 💔😢
بھیگا ہوا دسمبر اور ٹھنڈی راتیں ہیں 🔥
اب تو ہمارے پاس اس کی یادیں ہیں 💔
ہمیں تو اس پر صرف اتنا اختیار چاہیے تھا 🥀🔥
ہاتھ پکڑ کر اس کا ہم نے سب کے سامنے چلنا تھا
نماز پڑھتی ہے قرآن پڑھتی ہے کتنی دیندار ہے وہ🔥🌹
مجھے حاصل کرنے کے لیے کتنی سمجھدار ہے وہ 🥀🎈🔥
وہ مجھ کو پانے کے واسطے پڑھ رہی تھی نماز 🔥
اور دنیا اسے سمجھ رہی تھی بڑی دیندار🥀💔
تم تو کہتے تھے تمہاری جگہ کوئی نہیں لیں سکتا 🔥🥀
وہ کون تھا پھر کل جس کے تم گلے لگے ہوئے تھے 💔😢
خاموشی اچھی نہیں لگتی محسن اس کے ہونٹوں پر 🔥🥀
اس کی گفتگو اثر کرتی ہے طبیعت پر 🔥💔
میری طرح تمہیں کون چاہیں گا 🥀🎈
خوشبو ہر پھول سے تو نہیں آتی 🌹🔥
وہ ملنے میں دیر کر رہا ہے 🥀
اور ہماری جوانی کا موسم گزر رہا ہے 🔥❤️
کب تک کروں گئے ایک شخص کی طرف داری 🔥💔
چھوڑ کیوں نہیں دیتے محبت میں ایمانداری 🔥🥀✋
حوصلہ رکھے ہم آپ کو بھولنے والے نہیں 🥀
لیکن آپ کا کیا بھروسہ آپ ہمیں چھوڑ جائے 🥀💔
ہم سے کر لیا ہے اس نے کنارہ🥀
ڈھونڈ لیا ہوگا اس نے کوئی سہارا 🥀
کسی روز تو تم مجھے تلاش کروں گئے 🥀
کسی روز تو تمہیں میری محبت کی قدر ہوگی 🥀
کبھی تو میری باتیں یاد کر کے ہنسا کروں گئے 🥀
کبھی تو تمہیں میری کمی محسوس ہوگئ 🥀
کہا تھا اس سے وفا کی امید نہ رکھ اے دل ❤️
وہ بدل جائے گا ایک دن وقت کی طرح 🧭
💔😢🏏😭
تم سے جو نبھایا نہ جا سکا 🥀
وہ تعلق تھے ہم 🥀
ہمارے بس میں نہیں ورنہ تقدیر کا لکھا کاٹ دیتے 🥀
تیرے حصے میں آئے ہوئے دکھ کسی اور کے حصے میں ڈال دیتے 🥀💔
جو حالات سے ڈر جاتے ہیں 💔
وہ محبت میں نقصان اٹھاتے ہیں 🥀
مجبوریوں کی درمیان میں بنا کر دیوار 🥀
کچھ لوگ بہانے سے بچھڑ جاتے ہیں 🥀🔥
وہ مکر گیا اپنی زبان سے 🥀
میں لڑ پڑا سارے جہان سے 🥀
اس شخص کی وجہ سے 🥀
مجھے نفرت ہوگئی اعتبار سے 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain