ہم نے سیکھا ہے تلخیوں سے 😢🥀
زندگی ہونٹوں کی مسکراہٹ سے مختلف ہیں 💔🥀
میری آنکھوں میں کیا ڈھونڈ رہے ہو 💕❣️
اپنے لیے جگہ تلاش کر رہے ہو 💕❣️
محبت بانٹ دی ساری میں نے کسی کو 💕❣️
لگتا ہے آنکھوں کی ویرانی دیکھ رہے ہو 💕❣️
ایک تجربہ بار بار نہیں کرتے 🔥
ہم محبت دوبارہ نہیں کرتے 🔥
خوش نصیب ہو تم جسے چنا ہے دل نے🥀
ہم یہ موقع ہر کسی کو نہیں دیتے 🥀💔
وہ جو بے فکر ہو کر سو جاتا ہے 🥀🔥
لگتا ہے ہمیں بھول جاتا ہے 🥀
ہم محبت بانٹتے رہیں گے 💞
ہر بار تم سے ہنستے ہوئے ملیں گے 💞
لوگوں کی پرواہ نہ کر 💞
لوگ تو ہم سے جلتے رہیں گے 💞🌹
وہ میرے دھیان کے سبھی راستوں میں رہتا ہے 🌷💘👫
اک شخص ہر وقت میری آنکھوں کے سامنے رہتا ہے 👫🌷👀
میں بھول جاؤں اسے یہ ممکن نہیں 🥀
وہ ہر وقت میرے دل میں دھڑکن بن کر رہتا ہے 💔
کچھ لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں 🎈🎇
بچھڑ بھی جائے تو دل کے پاس رہتے ہیں ❣️🤔👫
تم علم کے بارے میں کتنا جانتے ہو 😢
اس کی آنکھوں کے بارے کیا جانتے ہو 🥀
منزل کی طرف جانے والا راستہ جانتے ہو🥀
کیا اس کے گھر کا پتہ جانتے ہو 🥀💔
گاؤں کے لوگوں میں ایک خوبی ہوتی ہیں 🇵🇰
ان کے خون میں شامل وفا ہوتی ہیں 🇵🇰
" مانگی ہُوئی توجہ عِزتِ نفس کی توہین ہوتی ہے اور میں نے اپنی یہ توہین بار بار کروائی! ۔ " 💔🥀😢
زندگی کو عذاب کہتے ہیں 🥀
آنسوؤں کو شراب کہتے ہیں 💔
ہمارے ساتھ مت چلو 🥀
لوگ ہمیں خراب کہتے ہیں 💔😢
اس نے میرا نمبر اپنے موبائل میں سیو کر رکھا ہے 📲
اس نے مجھے علی سے علیزے بنا رکھا ہے 😢🥀📲
وہ مجھے دکھو کے دریا میں دھکیل کر 💔🥀😢
خود چلا گیا اپنی خوشیوں کی دنیا میں 💔🥀
لہو بھی دیا جگر بھی دیا گھر بھی دیا حسین نے 💔😢
عظمت اسلام کی خاطر اپنا سر بھی کٹایا حسین نے 💔
سلام یا حسین علیہ السلام
میں جانتا ہوں تم نہ آٶ گے🥀
پھر بھی کچھ انتظار سا ہے 💔
یہ محبت بھی عجب کار زیاں ھے جس میں
لوگ خود چل کے خسارے کی طرف آتے ھیں
😢💔🔥🥀
خوب توڑے گئے محبت میں
ہم جو چھوڑے گئے محبت میں
خودکشی کی بھی کوششیں کی گئیں
سر بھی پھوڑے گئے محبت میں
پاؤں پر چادروں کو ڈالا گیا
ہاتھ جوڑے گئے محبت میں
😢💔🔥🥀
یادوں کی اذیت میں مقیم رہے برسوں
جو لوگ محبت میں خیانت نہیں کرتے !!
☔😢💔🔥
ہر رات میری خالی گزر جاتی ہیں 💔
تیری بانہوں میں سونے کی حسرت دل میں رہ جاتی ہیں 🔥
اتنی شدت سے آتی ہے تیری یاد مجھ کو 🥀
نیند بھی میری آنکھوں سے روٹھ جاتی ہیں 🔥
بدلے ہوئے ہیں ہم دونوں کے چہروں کے رنگ
یہاں میں اداس اور وہاں وہ اداس
😢💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain