خاموشی اچھی نہیں لگتی محسن اس کے ہونٹوں پر 🔥🥀
اس کی گفتگو اثر کرتی ہے طبیعت پر 🔥💔
میری طرح تمہیں کون چاہیں گا 🥀🎈
خوشبو ہر پھول سے تو نہیں آتی 🌹🔥
وہ ملنے میں دیر کر رہا ہے 🥀
اور ہماری جوانی کا موسم گزر رہا ہے 🔥❤️
کب تک کروں گئے ایک شخص کی طرف داری 🔥💔
چھوڑ کیوں نہیں دیتے محبت میں ایمانداری 🔥🥀✋
حوصلہ رکھے ہم آپ کو بھولنے والے نہیں 🥀
لیکن آپ کا کیا بھروسہ آپ ہمیں چھوڑ جائے 🥀💔
ہم سے کر لیا ہے اس نے کنارہ🥀
ڈھونڈ لیا ہوگا اس نے کوئی سہارا 🥀
کسی روز تو تم مجھے تلاش کروں گئے 🥀
کسی روز تو تمہیں میری محبت کی قدر ہوگی 🥀
کبھی تو میری باتیں یاد کر کے ہنسا کروں گئے 🥀
کبھی تو تمہیں میری کمی محسوس ہوگئ 🥀
کہا تھا اس سے وفا کی امید نہ رکھ اے دل ❤️
وہ بدل جائے گا ایک دن وقت کی طرح 🧭
💔😢🏏😭
تم سے جو نبھایا نہ جا سکا 🥀
وہ تعلق تھے ہم 🥀
ہمارے بس میں نہیں ورنہ تقدیر کا لکھا کاٹ دیتے 🥀
تیرے حصے میں آئے ہوئے دکھ کسی اور کے حصے میں ڈال دیتے 🥀💔
جو حالات سے ڈر جاتے ہیں 💔
وہ محبت میں نقصان اٹھاتے ہیں 🥀
مجبوریوں کی درمیان میں بنا کر دیوار 🥀
کچھ لوگ بہانے سے بچھڑ جاتے ہیں 🥀🔥
وہ مکر گیا اپنی زبان سے 🥀
میں لڑ پڑا سارے جہان سے 🥀
اس شخص کی وجہ سے 🥀
مجھے نفرت ہوگئی اعتبار سے 🥀
اس دولت کا صحیح استعمال کرنا 🥀
اپنی جوانی کو سنبھال کر رکھنا 🥀
کئی آئیں گئے تیری زندگی میں اسے لوٹنے 🥀
ان شیطانوں سے خود کو بچا کر رکھنا 🥀
کوئی اچھا سا کر دار بنوں 💕
لوگ دیں جس کی مثال وہ انسان بنوں 💕
وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا
میں اُس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں " آپ " وہ " جناب " بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑی قیمتی لگی
میں ہوں بہت اہم یہ وہم بہت دیر تک رہا
کوئی مجھے اس سے پوچھ کر ہی بتا دیں محسن 🥀
وہ شخص کب تک لوٹ آنے کا ارادہ رکھتا ہے 🥀😢🚶
Dil udass Hy Boht 😢
ہمیں کانٹا سمجھ کر نکال دیا اس نے اپنی زندگی سے 💔
اور خود پھول کی طرح وہ کھل رہے ہیں کسی اور کے ساتھ 🥀💔
ہماری کمی تمہیں محسوس ہوگئ 💔
زندگی جینے کو تمہارا دل نہیں کریں گا 🥀
تم جب بھی مسکرانا چاہوں گئے 🥀
ہم سے ملنے کو تمہارا دل کریں گا 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain