Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

روز ملنا تو ممکن نہیں ہے تم سے محسن💕💞
اس لیے تمہیں اچھے لفظوں میں یاد کرتے ہیں 💞

Mohsin-59
 

پاکستان ٹیم آج ہارٹ اٹیک بھی کروا سکتی ہیں ذرا سنبھل کر میچ دیکھے 🏏🇵🇰🆚🇱🇰🏆💔😢
#

Mohsin-59
 

جن سے بات کرنے کو دل کرتا ہے محسن 🥀😢
اکثر وہ لوگ مصروف ہوتے ہیں 🥀💔

Mohsin-59
 

تیرے بعد اداسی میری روح میں جذب ہوگئ 💔🔥🥀
یہ زندگی کی رونقیں مجھے زہر لگنے لگی 🔥🥀😢

Mohsin-59
 

(غزل)
ہماری درخواست کو قبول کیا جائے 💕🌹
بارش کے موسم میں اک ملاقات کی جائے 🌨️👫
کسی دریا کے کنارے بیٹھ کر دونوں 🌹💕
تیرے ہاتھ کے بنے ہوئے گرم پکوڑے کھائے جائے 🔥💕
ان خوبصورت لمحوں کو محفوظ کیا جائے 💕🌹👫
ہم ایک ساتھ ہیں اور رہیں گے کچھ تصویریں بنائی جائے 💕🌹

Mohsin-59
 

بریکنگ نیوز
پاکستان نے بھارت سے میچ جیت کر پورے ہندوستان کی نیند حرام کر دی 🇵🇰🆚🇮🇳

Mohsin-59
 

کبھی آؤں نا تم میرے پاس
تمہیں اپنے گاؤں کی سیر کرواؤ 💕🥀

Mohsin-59
 

نیند تو بچپن میں آتی تھی ہمیں 💔
اب تو زندگی سے تھک کر سو جاتے ہیں 🥀

Mohsin-59
 

کوئی منتظر ہے کسی کا 💕👫
اور کسی کے پاس فرصت ہی نہیں 😢

Mohsin-59
 

روتے وہی ہیں
جنوں نے رشتے دل سے
نبھائے ہو💕🥀👫

Mohsin-59
 

مجھے اس کی طبیعت ٹھیک نہیں لگتی 🔥
آج اس کے چہرے کا رنگ بدلا ہوا ہے 💔
جو کل مجھے خوش ہو کر ملتا تھا 🔥
آج اس کا لہجہ بدلا ہوا ہے 💔🥀

Mohsin-59
 

مجھے اس کی طبیعت ٹھیک نہیں لگتی 🔥
آج اس کے چہرے کا رنگ بدلا ہوا ہے 💔
جو کل مجھے خوش ہو کر ملتا تھا 🔥
آج اس کا لہجہ بدلا ہوا ہے 💔🥀

Mohsin-59
 

دعا ہے خدا اسے ہدایت دیں ❣️🥀
وہ پلٹ آئیں اور اپنی زندگی میرے ساتھ گزار دیں 👫

Mohsin-59
 

ہم نے سیکھا ہے تلخیوں سے 😢🥀
زندگی ہونٹوں کی مسکراہٹ سے مختلف ہیں 💔🥀

Mohsin-59
 

میری آنکھوں میں کیا ڈھونڈ رہے ہو 💕❣️
اپنے لیے جگہ تلاش کر رہے ہو 💕❣️
محبت بانٹ دی ساری میں نے کسی کو 💕❣️
لگتا ہے آنکھوں کی ویرانی دیکھ رہے ہو 💕❣️

Mohsin-59
 

ایک تجربہ بار بار نہیں کرتے 🔥
ہم محبت دوبارہ نہیں کرتے 🔥
خوش نصیب ہو تم جسے چنا ہے دل نے🥀
ہم یہ موقع ہر کسی کو نہیں دیتے 🥀💔

Mohsin-59
 

وہ جو بے فکر ہو کر سو جاتا ہے 🥀🔥
لگتا ہے ہمیں بھول جاتا ہے 🥀

Mohsin-59
 

ہم محبت بانٹتے رہیں گے 💞
ہر بار تم سے ہنستے ہوئے ملیں گے 💞
لوگوں کی پرواہ نہ کر 💞
لوگ تو ہم سے جلتے رہیں گے 💞🌹

Mohsin-59
 

وہ میرے دھیان کے سبھی راستوں میں رہتا ہے 🌷💘👫
اک شخص ہر وقت میری آنکھوں کے سامنے رہتا ہے 👫🌷👀
میں بھول جاؤں اسے یہ ممکن نہیں 🥀
وہ ہر وقت میرے دل میں دھڑکن بن کر رہتا ہے 💔

Mohsin-59
 

کچھ لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں 🎈🎇
بچھڑ بھی جائے تو دل کے پاس رہتے ہیں ⁦❣️⁩🤔👫