Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

تم علم کے بارے میں کتنا جانتے ہو 😢
اس کی آنکھوں کے بارے کیا جانتے ہو 🥀
منزل کی طرف جانے والا راستہ جانتے ہو🥀
کیا اس کے گھر کا پتہ جانتے ہو 🥀💔

Mohsin-59
 

گاؤں کے لوگوں میں ایک خوبی ہوتی ہیں 🇵🇰
ان کے خون میں شامل وفا ہوتی ہیں 🇵🇰

Mohsin-59
 

" مانگی ہُوئی توجہ عِزتِ نفس کی توہین ہوتی ہے اور میں نے اپنی یہ توہین بار بار کروائی! ۔ " 💔🥀😢

Mohsin-59
 

زندگی کو عذاب کہتے ہیں 🥀
آنسوؤں کو شراب کہتے ہیں 💔
ہمارے ساتھ مت چلو 🥀
لوگ ہمیں خراب کہتے ہیں 💔😢

Mohsin-59
 

اس نے میرا نمبر اپنے موبائل میں سیو کر رکھا ہے 📲
اس نے مجھے علی سے علیزے بنا رکھا ہے 😢🥀📲

Mohsin-59
 

وہ مجھے دکھو کے دریا میں دھکیل کر 💔🥀😢
خود چلا گیا اپنی خوشیوں کی دنیا میں 💔🥀

Mohsin-59
 

لہو بھی دیا جگر بھی دیا گھر بھی دیا حسین نے 💔😢
عظمت اسلام کی خاطر اپنا سر بھی کٹایا حسین نے 💔
سلام یا حسین علیہ السلام

Mohsin-59
 

میں جانتا ہوں تم نہ آٶ گے🥀
پھر بھی کچھ انتظار سا ہے 💔

Mohsin-59
 

یہ محبت بھی عجب کار زیاں ھے جس میں
لوگ خود چل کے خسارے کی طرف آتے ھیں
😢💔🔥🥀

Mohsin-59
 

خوب توڑے گئے محبت میں
ہم جو چھوڑے گئے محبت میں
خودکشی کی بھی کوششیں کی گئیں
سر بھی پھوڑے گئے محبت میں
پاؤں پر چادروں کو ڈالا گیا
ہاتھ جوڑے گئے محبت میں
😢💔🔥🥀

Mohsin-59
 

یادوں کی اذیت میں مقیم رہے برسوں
جو لوگ محبت میں خیانت نہیں کرتے !!
☔😢💔🔥

Mohsin-59
 

ہر رات میری خالی گزر جاتی ہیں 💔
تیری بانہوں میں سونے کی حسرت دل میں رہ جاتی ہیں 🔥
اتنی شدت سے آتی ہے تیری یاد مجھ کو 🥀
نیند بھی میری آنکھوں سے روٹھ جاتی ہیں 🔥

Mohsin-59
 

بدلے ہوئے ہیں ہم دونوں کے چہروں کے رنگ
یہاں میں اداس اور وہاں وہ اداس
😢💔🥀

Mohsin-59
 

لگتا ہے موسم اس کا دیوانہ ہوگیا ہے محسن🥀
روز برستا ہے اس کے شہر میں 🌧️☔

Mohsin-59
 

چاہا ہی نہیں تیرے سوا کسی اور کو ہم نے 💞💕
جہاں تک ممکن تھی وفا کی ہم نے 💞

Mohsin-59
 

جب سے ٹوٹا ہوں مر جھا سا گیا ہوں 🥀💔
میں وہ پھول تھا جو کھلتا تھا مسکرا کر 🥀💔
😢💔🥀🌹

Mohsin-59
 

تیری خاطر تو کسی کی جان بھی لے سکتا ہوں 😢
تمہیں چاہتا ہوں گاؤں کی عزت کی طرح 💔🥀
,,,,,,,,

Mohsin-59
 

بھولا نہ سکوں گئے مجھے تم بھول کر میں اکثر تمہیں یاد آتا رہوں گا 🥀💔
کبھی خواب بن کر کبھی یاد بن کر میں نیندیں تمہاری اڑاتا رہوں گا 🥀😢💔

Mohsin-59
 

ہر کسی سے ہم مسکرا کر ملا نہیں کرتے 💞
ہم وہ پھول ہے جو ہر موسم میں کھلا نہیں کرتے 💞
اس قدر پابند ہے آپ کی محبت کے🥀
آپ کے سوا کسی اور کو ہم نظر اٹھا کر نہیں دیکھتے 💞

Mohsin-59
 

Today is my Birthday 🎁🎉🌧️🎂🎂🎂🎂🍩🎀💞🌹🧁🎀🎀🍬🍫🍩🍰