تیری خاطر تو جیل میں قید بھی کاٹ سکتا ہوں
مگر شرط یہ ہے کہ وہاں تیری تصویر لگی ہوں🌹
اجڑنے کا مزہ تب ہے محبت میں محسن 🌹
جب پیار کی آگ دونوں طرف لگی ہوں 🔥
Miss you...!
حال کیا پوچھتے ہو ٹوٹی ہوئی سانسوں کا💔
اب تو وقت آ گیا ہے زندگی کے ختم ہونے کا🔥
نہ جانے کب ختم ہوگا
اس دل کا انتظار 💓😢
اس کی اک مسکراہٹ سے کام چل جاتا ہے 🌹
بیمار دل کا علاج ہو جاتا ہے 🌹
میری یاد کہاں آتی ہوگی اسے
ہائے وہ مجھے بھول گئی ہے 😢💔😢😢💔😢😢😢😢😢😢😢
تیری یاد محسن جب اسے آئے گئی 😢
آنکھوں میں نمی اس کے اور چہرے سے مسکرائے گئی 😢
😢😢💔
Miss you...
خاموشی کا روزہ رکھا ہوا ہے 💎💎
وقت آنے پہ افطار کروں گا 🤔💞
💔💔💔
I miss you my dear sweet love 😢😭
نہ جانے تو کہاں ہے
کس حال میں ہیں 😢😢
I really miss you....😢😢
دل بہت پریشان ہے محبوب کے لیے 😭😭😭😭
کوئی خبر نہیں ہے اس کی 😭😭
Miss you Boht.......😭
ختم ہی سمجھوں تم مجھ کو
😭😭😭
نہ جانے وہ معصوم سی جان 💞
کس حال میں ہیں 💞💞
دل بہت پریشان ہے اس کے لیے
😭😭😭😭
اس قدر دل کا درد بڑھ جاتا ہے 😭
دل کرتا ہے کسی دیوار میں سر ماروں تاکہ شریانیں پھٹ جائے
😅😭
تو پاس رہے تو خدا کا شکر کروں 💓
تو دور جائے تو خدا سے تیری طلب کروں 💓😅