تمہیں اپنی دلہن بناؤں گا 💓🏵️ اپنے ہاتھوں سے تیرا گھونگھٹ اٹھاؤں گا 🌹🎊 تیرے ہاتھوں پہ اپنے نام کی مہندی سجاؤں گا 💓🏵️ بن کر خوشیوں کا موسم تیری زندگی میں آؤں گا 💓🌹💞 (
میرے ہاتھوں میں اک ایسی لکیر ہیں 🍁🏵️ جس میں لکھی تیرے میرے ملنے کی تقدیر ہیں 🍁🏵️🦋 میرا دل اک شفاف آئینہ ہیں میرے صنم ⭐🍁🌹 جس میں نظر آتی تیری تصویر ہیں 🍁🏵️