لایا تھا بازار سے خرید کر بڑی چاہت سے عید پر تیری پسند کی چوڑیاں
مگر حسرت رہی میری آنکھوں کو یہ دیکھتی پہنی ہوئی تیرے ہاتھوں کی کلائیوں میں چوڑیاں
کوئی کہہ دے اس بے خبر سے اے دل
اپنے محبوب کی بھی کوئی خبر لے لیں
جب سے آپ ہم سے خفا ہوئے ہو
ہم تو مسکرانے کو بھی ترس گئے ہیں
آپ کی مسکراہٹ کی قسم محبوب
آج بھی میری آنکھوں میں آپ کی مسکراہٹ رہتی ہیں
میں تو موت سے بھی ناراض رہتا ہوں
اب تو مجھے موت بھی منانے نہیں آتی
میں جس دن بھولا دوں تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا
(Bacha....)
رکھ کر سجدے میں سر میں رو پڑا
خدا سے مانگا ہے تمہیں بڑی ضد کرکے
🤔👫
میں تو جوانی میں ہی مرگیا ہو
ابھی تو بڑھاپا آیا ہی نہیں مجھ پر
(Miss you boht zayada Wala 😥👫 ...)
لوگ خوشیاں مناتے ہونگے عید والے دن
ہم تو تنہائی میں بیٹھ کر روتے رہے عید والے دن
مجھے کیا پتہ عید کیسے مناتے ہیں لوگ
میں تو گھر سے باہر نکلا ہی نہیں
کتنی سوگوار تھی میرے لیے یہ عید
جیسے کوئی مر گیا ہواس کے غم میں تھی عید
Miss you ...
ہاتھ جوڑ کر کان پکڑ کر منا لے گئے تم کو
بس دور نہ جانا روٹھ کر اب ہم نہیں ستائے گئے تم کو
اس نے کہا مت بہایا کروں اپنے آنسوؤں میرے لیے
میں نے کہا یہ آنسوؤں بھی تم سے پیار کرتے ہیں بےپناہ میری طرح
😥👫
جب تم مجھ سے مسکرا کر بات کرتی ہوں
میرے دل کی دنیا میں چاہت کے رنگ بھرتی ہوں
🎇🎈🌷🎈
(Miss you Alaichi 😥 boht zayada Wala..)
مجھے نیند نہیں آتی
بس تیری یاد آتی ہیں 🤔
(Miss you boht...)
Lagta hy Mera Chand so gya hy 🌙🤔 Hey ALLAH
کوئی کہہ دیں میرے چاند سے نکل آئے اپنی آغوش سے 🌙
کوئی دیکھ کر اسے اپنی عید کرنا چاہتا ہے
(Miss you .... A jao)
Mary chand 🌙 a Jao
کوئی دے دیں میرے محبوب کو خبر
اس کا محبوب انتظار کر رہا ہے اپنے چاند کا
(Miss you boht zayada Wala 😥..)
Log Chand Dekh KR Eid Mnayae gai
Magr Hum apny Mehbob ko Dekh KR EiD Mnaye gai
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain