نیند جب رات کو مجھے نہیں آتی
میں اٹھ کر دیکھتا ہوں تاروں میں تیری صورت
(🤔🙎🌌🌌)Miss you ...!
تیرا عشق اک ایسا روزہ ہے اے ماہی
جس کی سحری تو ہوتی ہے مگر افطاری نہیں ہوتی
کھا گیا مجھے اندر سے
تیری جدائی کا روگ
(Miss you ...!
کتنی خوشی ہوتی ہیں جب تیری ہوسٹ دیکھتا ہوں
مگر دکھ اس وقت ہوتا ہے جب تم مجھ سے بات نہیں کرتی
مت سجانا میری قبر کو پھولوں سے
قبر سجانے سے کوئی زندہ نہیں ہوتا 💔💔💔 Hani I really miss you .....
کتنے بدنصیب ہے ہم اے دل
وہ چاہ کر بھی ہم سے بات نہیں کرتی
بڑے اداس رہتا ہوں
تیرے بغیر بے قرار رہتا ہوں
کاش کہ بڑے پیار سے وہ اپنے ہاتھوں سے بنائے میرے لیے سحری
میں سو رہا ہوں اور کہہ اٹھو نہ جانو بن گئی ہے سحری
I really miss you Hanis 😥😥
Lout ao na is Ramzan
Guzar Raha hy tary bageer udas Ramzan 😥😥😥
میری آنکھوں میں نمی رہ گئی
میری زندگی میں آپ کی کمی رہ گئی
😥😥😥💔💔💔 Miss you ..!!! Hani
Itny to Alfaz hi nahi dumiya ma
Jitna payar karty hy hum tum ko🤔🤔
تم بناؤں میری لیے اپنے ہاتھوں سے سحری اور افطاری
کاش کہ ایسا بھی روزہ آئیں میری زندگی میں 🎈🎈🎇🎆🎃
Miss you 😅😅...!
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎉🎉🎉🎉🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️🎈✨🎇🎄🎃🎗️🎗️🎗️ Happy Birthday 🎂🎂 To you Happy birthday 🎂 To Happy birthday 🎂 🎂🎂🎂 To you Sweet Hani🎈And first Jumma Mubarak hu Ramzan ka
Miss you ...😥😥🤔👫
نہ جانے کب ختم ہوگی میری یہ سزا
تم خود ملو گے مجھے اور میری روتی ہوئی آنکھوں کو ملیں گی شفا
اسے پسند ہے افطاری میں پکوڑے
آج میں نے اس کی پسند کی افطاری بنوائی ہے(miss you...)
اب تو آپ میری خبر ہی نہیں لیتے
زندہ ہو یا مرگیا تم رابطہ ہی نہیں کرتے
رات کو خواب میں آ کر ماہی ملاقات کر گیا
لگ کر گلے میرے رو کر اپنے دل کا حال سنا گیا
ہر روز اپنی بےقرار روح کا جنازہ پڑتا ہو
ہر روز تیری جدائی کے غم کی قبر میں اتارتا ہو
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain