لوگوں کے رویے سے پریشان کیوں ہوتے ہیں.....؟؟ آپ کو اپنے اعمال کا صلہ اللہ سے لینا ہے لوگوں سے نہیں تو لوگوں کی باتوں کو دل پہ لینا چھوڑ دیں اور اپنی زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا رکھیں جب مقصد رب کو راضی کرنا ہو گا تو لوگوں کی باتیں پریشان نہیں کریں گی اور سکون مل جائے گا انشاءاللہ مومن کو کبھی خدا کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا چاہئے حالات کتنے بھی خراب کیوں نہ ہوں یاد رکھو ہر کوئی تمہیں ٹھکرا سکتا ہے مگر ایک تمہارا رب ہے جو کبھی نہیں ٹھکرا سکتا چاہے تمہارے گناہ ریت کے ذروں کے برابر کیوں نہ ہو..... صبح کا سلام 💞
چودھری بشیر نے رات خواب دیکھا اور صبح اپنی بیوی پروین کو سنایا کہ میرے ہاتھ میں Ak47 ہے اور جی ایچ کیو کے گیٹ پر کھڑا ہوں دو بندے میگزین بھر بھر کے دے رہے اور میں فائرنگ کر رہا ہوں ، پروین نے چودھری کا خواب اپنی پڑوسن رخسانہ کو سنایا ، دو دن بعد ویگو ڈالہ آیا اور چودھری صاحب کو نامعلوم مقام پر لے جا کر اس کی خوب درگت بناکر ہفتے بعد گھر کے دروازے پر پھینک کر گئے ، اگلے روز پہر ویگو ڈالہ دروازے پر آیا چودھری صاحب نکلے اور روتے ہوے کہنے لگا کہ میں تو بتا چکا ہوں کہ خواب دیکھا تھا اب کیا ہے ویگو والے نے کہا وہ تو ٹھیک ہے مگر آج ہم یہ پوچھنے اۓ ہیں کہ وہ دو بندے کون تھے جو آپ کو میگزین بھر بھر کر دے رہے تھے ،، چودھری صاحب نے کہا سر وہ پروین اور رخسانہ ۔۔ اب ایک ہفتے سے عائشہ اور آمنہ دونوں غائب ہیں 😂
"سنو تم خوبصورت ہو"😍🙈 تمھارے گال شبنم میں گندھی روئی کی فصلیں ہیں!! تمہارا لِمس ریشم سا ، کہ "یونانی مورخ" گر سراپا دیکھ لیتے یہ۔۔!! تو دنیا کے عجائب میں تمہارا "حُسن" اول تھا_!!💕❣️
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️* *❤️حدیث نبوی ﷺ❤️* *نبی کریـم صلی اللّٰہ عـلیہ والہ وسـلـم کے ارشـاد پـاک کا مـفہـوم *تین خصوصیتیں ایسی ہیں کہ جس میں پائی جائیں گی وہ ایمان کی شیرینی پا لے گا، اول یہ کہ اللّٰہ اور اس کے رسول اسے سب سے زیادہ عزیز ہوں۔ دوسرے یہ کہ وہ کسی شخص سے محبت صرف اللّٰہ ہی کے لیے کرے اور تیسرے یہ کہ اسے کفر کی طرف لوٹ کر جانا اتنا ناگوار ہو جیسے آگ میں پھینک دیا جانا۔* *صحیح بخاری:6941*
مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....! آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے، مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا....!! الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں....! شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راحت، کسی کیلئے شفاء، کسی کیلئے امید، کسی کا مرہم اور کسی کیلئے راہ نجات بن جائیں....!! ایسے لوگوں کو اللہ ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا....! یقین جانیں، وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں، جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہوجاتے ہیں....!!!! تو کوشش کیجئیے کہ اپنے لفظوں سے لوگوں کو زخم نہیں مرہم دیں...🌹 
تمہیں اس شخص کی دلکشی بھولنے میں صدیاں لگ سکتی ہیں ۔۔!!! جس کی سانسوں کی گرمائش تمہاری ذات کے اندر کہرام برپا کر دے۔۔!!! تمہارے اندر اتنا شور محسوس ہونے لگے کی تمہاری صدیوں کی چپ ٹوٹ جائے !! تم بولنے لگو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain